تازہ ترینعلاقائی

جامعہ کراچی: بی اے ،بی ایس سی (پاس ) اور بی کام میں داخلے کی تاریخ میں توسیع

university of karachiکراچی (نامہ نگار)رجسٹرار جامعہ کراچی کے اعلامیے کے مطابق بی اے ،بی ایس سی (پاس ) اور بی کام میں داخلے کی تاریخ میں 1000/= روپے لیٹ فیس کے ساتھ 13 جون تک توسیع کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ جامعہ کراچی کی جانب سے مقررکردہ نشستوں کی دستیابی کی صورت میں طلبہ کو داخلے دیئے جاسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو: نیشنل ایکس سروس مین سوسائٹی کا ہنگامی اجلاس۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker