تازہ ترینعلاقائی

جامعہ کراچی: ایم اے ڈبل ایم اے پرائیوٹ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

university of karachiکراچی (نامہ نگار)جامعہ کراچی کے تحت ایم اے، ڈبل ایم اے سال اول ودوئم (پرائیوٹ) کے امتحانی فارم 300/= روپے لیٹ فیس کے ساتھ31 مئی 2013 ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔طلبہ اپنے امتحانی فارم 2700/= روپے فیس مع 300/= روپے لیٹ فیس کے ساتھ بینک کاؤنٹر ز واقع سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی پر جمع کراسکتے ہیں۔واضح رہے کہ 2006 ء یا اس سے قبل کی رجسٹریشن کے حامل طلبہ کو امتحانی فیس کے علاوہ 5000/= روپے اضافی چارجز بھی جمع کرانے ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں  قصور:جرمنی پلٹ شہری کے" آفتاب میرج ہال" پر قبضہ، مافیاء نے عورتیں بیٹھا دیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker