تازہ ترینعلاقائی

یونیورسٹی آف اوکاڑہ اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن (اے ایس اے) نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مظاہرے کا اہتمام کیا

اوکاڑہ(محمد مظہررشید چودھری سے ) یونیورسٹی آف اوکاڑہ اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن (اے ایس اے) نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مظاہرے کا اہتمام کیا ۔ اے ایس اے کے نمائندوں نے متفقہ طور پر کہا کہ اس طرح کی حرکتیں پوری دنیا کی مسلم برادری پر براہ راست حملہ ہیں حضرت محمد ﷺ کا احترام ہر مسلمان کے لئے لازم ہے۔ اے ایس اے کے نمائندوں نے مزید کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی پوری انسانیت کے لئے محبت اور امن کا ایک نمونہ ہے، گستاخانہ خاکوں جیسی حرکتیں انتہا پسندی کو فروغ دیتی ہیں٭

یہ بھی پڑھیں  پاکستان نے بھارتی جاسوس کو قونصلر رسائی دینے کی پیش کش کردی ہے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker