پاکستان

اپڈیٹس گروپ کی جانب سے پاک نیوزلائیوکے شاندارافتتاح پرمبارکباد

اپڈیٹس گروپ آف پاکستان کے راہنمائوں احمدندیم اعوان﴿گروپ ایڈیٹر﴾،ممتازحیدر،چیف ایڈیٹرپاکستان اپڈیٹس شاہدمحمود،ایڈیٹرملتان اپٰڈیٹس اعجازالحق،محمد راشد،صدیق الحسنین بوسن،ڈاکٹرابتسام الحق شامی ودیگر نے قومی ویب سائٹ پاک نیوزلائیو کے شاندار افتتاح پرسینئرصحافی چیف ایڈیٹروسیم نذر،ایڈیٹرعقیل خان سمیت پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے اورامید ظاہر کی ہے پاک نیوز لائیوانٹرنیٹ پرملکی خصوصا اوورسیز پاکستانی صارفین تک اردوخبروں وتحریروں کی رسائی میں سنگ میل ثابت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  جسٹس دوست محمد نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker