پاکستانتازہ ترین

امریکہ کو ناکوں چنے چبو انے والا پاکستانی کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

راولپنڈ ی (مانیٹرنگ سیل) امر یکی ٹیلی کمیو نیکشن سسٹم کو ہیک کر کے امر یکہ کو نا کو ں چنے چبو انے اور 5oملین ڈا لر کا نقصان پہنچا نے والے پا کستانی با شند ے کو فیڈ رل انو سٹی گیشن ایجنسی (ایف آ ئی اے ) سا ئبر کر ائم کی اسلا م آ باد اور کرا چی کی مشتر کہ تحقیقاتی ٹیم نے گر فتار کر لیا ملز م ایف بی آ ئی کوٹا پ ٹن اشتہاری ملز ما ن کی فہر ست میں انتہائی مطلوب تھا اور اس کی گر فتار ی کے لئے امر یکن ایف بی آ ئی نے 50ہزار ڈا لر انعام کی رقم مقر ر کر رکھی تھی ایف آ ئی اے سا ئبر کرا ئم کے ذرائع نے گر فتار کئے جا نے والے ملز م نو ر عز یز الد ین کی گر فتار ی کی تصد یق کر تے ہو ئے بتا یا کہ امر یکی تاریخ میں پہلی بار امر یکہ کے پو رے ٹیلی کیمیو نیکشن سسٹم کو ہیک (مفلوج) کر نے والے نور عزیز الد ین کے خلاف شکا یا ت مو صو ل ہو ئی تھیں جس پر خفیہ اطلا عات کی رو شنی میں تحقیقات کا آ غاز کیا گیا جس کے نتیجہ میں اسے گر فتار کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں  بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، منظوری ہو گئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker