پاکستان

ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کا مکان مسمار کردیا گیا

ایبٹ آباد (نامہ نگار)کے علاقے بلال ٹاؤن میں اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ کو گرا دیا گیا ہے.علاقے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور مکان کے قریب کسی شخص کو بھی جانے کی اجازت نہیں دی جارہی .ایبٹ آباد میں اسامہ کی رہا ئش گاہ کو گرانے کے لیے بھاری مشینری استعمال کی جارہی ہے.عمارت کی بیرونی دیوار کو گرا دیا گیا ہے۔ جبکہ دوسری طرف سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ میڈیا کو بھی کوریج سے روک دیا گیا ہے۔ مقامی آبادی کے لوگوں کو بھی عمارت کے قریب نہیں جانے دیا جا رہا۔ مکان کے قریبی رہائشیوں‌ کو گھروں میں‌ ہی رہنے کا کہا گیا ہے .

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں خارج کردی گئیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker