تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی:عام دوکا نداروں کی لوٹ مار میں اب یوٹیلٹی سٹورزبھی حسبِ توفیق حصہ ڈالنےلگے

وہاڑی﴿بیورورپورٹ﴾ عا م دو کا نداروں کے سا تھ لوٹ مار میں اب یو ٹیلٹی سٹورز بھی حسبِ تو فیق حصہ ڈا لنے لگے دوسرے اضلاع کی فلور ملز مبینہ طور پر مُک مُکا کر کے آ ٹا وہاڑی میں فروخت کر نے لگے تفصیل کے مطا بق چکنمبر 75ڈ بلیوبی کے محنت کش محمد اکرم نے صحا فیوں کو بتا یا کہ اس نے ضلعی د فتر سے ملحقہ یو ٹیلٹی سٹور خا نیوا ل روڑ سے 20کلو آ ٹے کا تھیلہ 430روپے میں خر یدا گھر جا کر تھیلا کھو ل کر د یکھا دو آ ٹے کا ر نگ ہی کو ئی اور تھا اور کھا نے کے قا بل بھی نہ تھا میں نے اسی و قت آ ٹا وا پس کر نے کیلئے یو ٹیلٹی سٹور پر گیا تو سٹور وا لے نے کہا کہ یہ آ ٹا کبیر وا لہ ر حمت فلور مل کا ہے اور سب سے اچھا آ ٹا ہے اور یہی ز یادہ فروخت ہو تا ہے اور اگر تبد یل کر نا ہے تو کبیر وا لہ چلے جا ئو وہاں جا کر وا پس کر دو یہاں وا پس نہیں ہو تا محمد اکرم نے کہا کہ میں محنت مزدوری کر تا ہوں اور میری تین دن کی کما ئی سے آ ٹا خر ید کیا ہے مجھ پر شفقت کرو اور آ ٹا تبد یل کر دو مگر یو ٹیلٹی سٹور وا لوں نے مجھے وہاں سے جا ن کا کہہ دیا میرے سا تھ ز یاد تی ہو ئی ہے ڈی سی او آ فس را بطہ کر نے پر اے سی وہاڑی نے کہا کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے یہ فیڈرل حکو مت کا معا ملہ ہے ان با توں کا اظہار محمد اکرم نے ڈی سی او آ فس میں ما یوس ہو نے کے بعد میڈ یا سے کہا کہ اعلیٰ احکا م تک میری دادرسی پہنچا ئیں

یہ بھی پڑھیں  مشرف پہلے خود کو قانون کے حوالے کریں،چیف جسٹس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker