پاکستانتازہ ترین

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ مزید20 لاکھ ویکسین لے کر اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد(پاک نیوز) پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے کورونا کی20لاکھ ویکسین لیکر اسلام آباد پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ائرلائن پی آئی اے کا ایک خصوصی طیارہ چین سے کورونا ویکسین کی بیس لاکھ خوراکیں لیکر اسلام آباد پہنچ گیا ہے ۔ پی کے 6852 نے چین کے شہر بیجنگ سے اسلام آبادپہنچی ،  ہنگامی امدادی ادارے کے حکام نے اسلام آباد میں بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ویکسین وصول کی۔ این ڈی ایم اے،  این سی او سی کے تحت بین الاقوامی مارکیٹ سے ویکسین خرید رہی ہے۔ این سی او سی سے جاری بیان کے مطابق کوویڈ – 19 خوراکوں  کی آمد کے بعد اب پاکستان کے پاس کافی ویکسین موجود ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں  اداکار دلیپ کمار انتقال کرگئے

یہ بھی پڑھیے :

7 Comments

  1. Thanks for your whole effort on this blog. My niece really loves working on investigation and it is easy to understand why. I know all about the powerful medium you convey efficient guidelines via the web site and as well as inspire response from others on the subject matter while my princess is undoubtedly learning so much. Have fun with the rest of the year. You’re the one doing a powerful job.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker