تازہ ترینعلاقائی

مانگا منڈی:مسافر وین میں سلنڈر پھٹنے سے پانچ افراد جاں بحق

لاہور (نمائندہ پاک نیوز)ملتان روڈ پر وین میں سلنڈر پھٹنے سے پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔مسافر وین بارہ افراد سوار تھے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ وین میں آگ لگنے کے بعد دھماکے سے سی این جی سلنڈر پھٹ گیا۔ موقع پر موجود افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  دورہ نیوز ی لینڈ کے شیڈول کا اعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker