اوکاڑہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)14فروری ویلنٹائن ڈے پھولوں کی دوکانوں پر دوکانداروں نے سُرخ رنگ کے پھول سٹاک کرلئے پھولوں کے ذریعے محبت کا اظہار بھی مہنگا ہوگیا اس دن لوگ اپنے پیاروں سے اظہار محبت کیلئے سرخ رنگ کے پھول اور تحائف پیش کرتے ہیں پوری دنیا کی طرح اوکاڑہ میں عوام ویلنٹائن ڈے کا انتظام کررہے ہیں
You must be logged in to post a comment.