تازہ ترینفن فنکار

وینا ملک کےاثاثے ظاہر، تحریک انصاف میں شامل

لاھور(مانیترنگ ڈیسک) وینا ملک کے والد نے اپنی بیٹی اور دیگر عزیز و اقارب سمیت کپتان عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اسکینڈلز کی زد میں رہنے والی اداکارہ وینا ملک شاید اب پی ٹی آئی کے جلسوں میں بھی پرفارم کرتی نظر آئیں گی۔ وینا ملک کھڑکی سے حسن کے جلوے دکھانے کے بعد شاید اب تحریک انصاف کے جلسوں میں اسٹیج پر بھی اپنی اداوں کا جادو چلائیں گی۔ تحریک انصاف  کے بڑے بڑے جلسوں کو ویسے تو پہلے ہی کئی میوزیکل بینڈز گرمائے رکھتے ہیں اور اگر چھنو گرل وینا نے بھی ان جلسوں میں پرفارم کرنا شروع کر دیا تو نوجوان سیاسی کارکنوں کے ساتھ ساتھ کئی منچلے بھی اس پارٹی میں شامل ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:نامعلوم چار مسلح ڈاکووں نے مل کے کیشئیر سے پچپن لاکھ روپے لوٹ لیے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker