کراچی(نمائندہ شو بش) وینا نے نہیں بتایا۔ بس اتنا کہہ دیا کہ یہی سچا پیار ہے۔ بقول وینا ان کی ہنگامہ انگیز زندگی سیٹل ہوچکی ہے اور اسکینڈل کوئین کی زندگی ہوگئی ہے اب خوبصورت۔ یہ تو نہیں پتہ کہ وینا کا ساتھی کون ہے لیکن ان کی سیماب صفت دیکھ کر تو یہ کہنا مشکل نہیں کہ یہ حضرت آج نہیں تو کل منظر عام پر آہی جائیں گے