علاقائی

وہاڑی: ریٹ لسٹ آویزاں کی جائیں۔ اسسٹنٹ کمیشنر وہاڑی

وہاڑی﴿بیورو چیف ﴾ اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی مار یہ طارق نے کہا ہے کہ تا جر اور دو کاندار حفضا نِ صحت ر یٹ لسٹ اور تجارت کے سلسلے میں قا نو ن کی پا بندی کریں شہر بھی خو بصورت نظر آ ئے گا اور صار فین کی مشکلات بھی کم ہوں گی ان خیا لات کا اظہار انہوں نے بازاروں میں حفظا نِ صحت اور نر خنامہ بارے قا نو نی پا سداری چیک کر نے کے دورا ن کلب روڑ پر سبزی منڈی کے علا قے میں ہدا یت د یتے ہو ئے کیا انہوں نے اس مو قع پر حفضا ن صحت کی صورتحا ل چیک کی فروٹ ، کر یانہ ، سبزی اور گوشت کی دو کا نوں پر وارنگ دی کہ قا نو ن کے مطا بق جا لیوں اور حفضا ن صحت کے انتظا مات کئے جا ئیں اور نا جا ئز تجاوزات پر خصوصی وارننگ د یتے ہو ئے کہا کہ دو کا ندار ر ضا کارا نہ طور پر تجاوزات شہر بھر سے ہٹا لیں ور نہ قا نو ن کے مطا بق کاروا ئی کی جا ئے گی انہوں نے ریٹ لسٹیں نما یاں جگہ پر آ و یزاں کر نے کی ہدا یت کی ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : پولیس فورس میرا فخرہے . ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر حسن اسد علوی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker