علاقائی

وہاڑی: جمہور یت کی نا م لیوا پیپلز پارٹی کا پول کھل چکا، فرح منظور،را ؤ سجاد الر حما ن

وہاڑی﴿بیورو چیف ﴾ قو می اسمبلی کے فیصلے کے بعد جمہور یت کی نا م لیوا پیپلز پارٹی کا پول کھل چکا قرار داد منظور ہو تے ہی پٹرو لیم مصنو عات کے اضا فے کے فیصلے کا وا پس نہ لینا پارٹی کے چہرے پر نا م نہاد جمہوریت کا نقاب اتر گیا ہے عوا م انتخابات سے پہلے اسمبلی کے فیصلوں کو کراس کر نے وا لوں کی چھٹی کرا دیں ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی و یمن و نگ کیضلعی صدر مسز فرح منظور /مسلم لیگ﴿ن﴾ لا ئرز ونگ کے صدر را ئو سجاد الر حما ن ایڈ وو کیٹ نے مشتر کہ پر یس کا نفر نس میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلی کے علا وہ ملک بھر میں تا جر تنظیموں ، بار ایسو سی ایشن ، اور سول سو سا ئیٹی ، نے حا لیہ ظا لما نہ اضا فے پر سخت تر ین احتجا ج کیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ پار لیمنٹ کو ر بڑ سٹیمپ بنا دیا گیا ہے عدا لتیں فیصلے ابھی نہیں کر رہی ہو تیں تبصرے پہلے کر دیے جا تے ہیں انہوں نے کہا کہ ملک میں د ہشت گردی ، لوڈ شیڈ نگ ، بیروزگاری ،مہنگا ئی ، اور قرض کشکول جیسے بد ترین مسا ئل 2008سے اب تک مو جود ہیں بلکہ کئی میں اضا فہ ہوا ہے حکمرا ن ناکا می مان کر مستعفی ہو جا ئیں اور الیکشن کرا ئیں تا کہ جمہوریت ان کی بد اعمالی اور بد عنوا نی کی و جہ سے دا ئو پر نہ لگ جا ئے انہوں نے جمہوری قو توں کو متحد ہو کر ملکی بقا کیلئے جد و جہد کر نے کا مطا لبہ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:لاہور روڑ ساڑ مراد والا کے قریب ڈیوٹی پر آنے والاپولیس کا نسٹیبل ٹریفک حادثہ کے دوران جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker