علاقائی

ڈی ایچ کیو کے پرا نا چلڈرن وارڈ میں مختلف فیملیز نے قبضہ کر کے اسے ر ہا ئش گاہ میں تبد یل کر لیا

وہاڑی﴿ بیورو چیف﴾ ڈی ایچ کیو کے پرا نا چلڈرن وارڈ میں مختلف فیملیز نے قبضہ کر کے اسے ر ہا ئش گاہ میں تبد یل کر لیا چھٹی کے دن کیاوقات میں غیر متعلقہ افراد کا آ نا جانا لگار ہتا ہے جبکہ قر یب مو جود جوار میں شا م کے اوقات میں کچھ سما ج د شمن عنا صر منشیات سے لطف اندوز ہو تے ہیں اور ان کی مو جو د گیکئی گھنٹے ر ہتی ہے منشیات فروشوں کی یہ علا قہ جنت بنتا جا ر ہا ہے جبکہ ہسپتا ل کو ر ہا ئش گاہوں میں بدلنے میں ز یادہ تر لو گ ہیں جو کسی نہ کسی طر یقے سے ہسپتا ل میں جاب کر تے ہیں اسلئے ضلعی انتظا میہ کے سا تھ سا تھ ای ڈی او ہیلتھ سے بھی لو گوں نے حا لات بہتر کر نے کا مطا لبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  وہاڑی:جانوروں کو ٹرین کی زد میں آنے سے بچانے والا چرواہ خود ٹرین کے نیچے آکر جاںبحق ہوگیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker