علاقائی

وہاڑی: اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی ماریہ طارق کی غیرقانونی آئل ایجنسیوں کے خلاف کارروائی

وہاڑی﴿ بیورو چیف﴾ اسسٹنٹ کمشنر وہاڑی مار یہ طارق کی غیر قا نو نی ا ئل ایجنسیوں کے خلاف کارروا ئی 9چا لان شد گا ن تھانہ میں بند مقد مہ درج ہمیں محکمہ نے خود ہی لا ئسنس جاری کئے ہیں اور خود ہی کاروا ئی کر دی جا تی ہے یہ محکمے کی آ نکھ مچو لی ہے گر فتار ایجنسی ہو لڈر ۔ تفصیل کے مطا بق اے سی وہای نے غیر قا نو نی طر یقے سے پٹرول ، ڈ یز ل د یگر آ ئل فروخت کر نے وا لے افراد کیخلاف کاروا ئی کر تے ہو ئے اکرم اللہ ، ارسلا ن عظیم ، انتظار حسین ، ممتاز ، معراج د ین ، عطامحمد ، کے چا لان کئے اور گر فتار کر کے تھا نہ صدر وہاڑی بند کروا کر مقد مات درج کرد ئیے گئے دورا ن چیکنگ اے سی وہاڑی نے سیکڑوں لیٹر آئل پیمانے اور نوز لیں بھی اپنے قبضے میں لیں گر فتار ہو نے وا لے افراد نے بتا یا کہ ہمیں ڈی سی او آ فس سے با قا عدہ لا ئسنس جاری کئے گئے ہیں محکمہ کی اپنی کاروا ئی پوری کر نے کیلئے بلا و جہ ہمارے چا لا ن کئے جا تے ہیں انھوں نے کہا کہ ہم سینکڑوں آ ئل ایجنسی اور آ تش بازوں کے لا ئسنس میڈ یا کے سا منے لا ئیں گے جو محکمے نے خود جاری کئے ہیں ایک سوال کے جواب میں تر جما ن اے سی نے بتا یا کہ جو لا ئسنس جاری ہو ئے ہیں ان کے مطا بق لا ئسنس ہو لڈر صرف آ ئل و غیرہ سٹور کر سکتے ہیں فروخت نہیں سوال پیدا ہو تا ہے کہ پٹرول و غیرہ سٹور کِس لئے کیا جا تا ہے جبکہ ایجنسی ہو لڈروں کو پٹرول پمپوں سے بار عا یت پٹرول د ینے کی آ فر بھی کی جا تی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر: ایس ایچ او سٹی کا منشیات فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف شکنجہ سخت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker