علاقائی

وہاڑی: اپنے بھائ کے مشن کو پورا کروں گی۔ نتاشا دولتانہ

وہاڑی﴿بیورورپورٹ﴾ حلقہ این اے 168کی پیپلز پارٹی کی امیدوار اور سا بق و فا قی پا رلیما نی سیکر ٹری د فاع میاں عظیم خان دو لتا نہ ﴿مر حوم﴾ کی بہن محتر مہ نتا شا خا ن دو لتا نہ نے کہا ہے کہ اپنے بھا ئی کے نا مکمل مشن اور حلقہ این اے 168کے با قی ما ندہ تر قیا تی کا م مکمل کر نے کیلئے ضمنی انتخا بات میں حصہ لے رہی ہوں میرے بھا ئی میاں عظیم دولتا نہ بھی سیا سی طور ر پہلا الیکشن لڑ ے لیکن پیپلز پارٹی کے ووٹ بنک اور عوا م کی نو جوان قیادت سے مسا ئل کے حل کی تو قع نے انہیں کامیاب بنا یا، مگر موت کے بے ر حم پنجوں نے انہیں ہم سے جدا کر دیا ان خیا لات کا اظہار انہوں نے میاں عظیم خا ن دو لتانہ کیو فات سے خا لی ہو نے وا لی حلقے این اے 168کیلئے اپنے کا غذات نا مز د گی دا خل کرا نے کے بعد پر یس کانفر نس میں کیا اس مو قع پر مرزا گلزار بیگ ، میاں انعام الحق ، چو ہدری عا صم ، فیاض حشمت ، منظور گجر را شد جو ئیہ ، ملک ذوالفقار حیدر ، مر ید عباس خاور ، را ئو مر سلین ، اور د یگر صحا فی کثیر تعداد میں موجود تھے قبل ازیں انہوں نے ر یٹر ننگ آ فیسر حلقہ این اے 168وہاڑی عا مر اشفاق ، کا کا غذات نا مز د گی دا خل کرا ئے ، تو ان کے ہمراہ ایم پی اے ملک نو شیر لنگڑ یال ، ایم پی اے شہر یار خان ، مسز امجد لنگڑ یا ل ، شہادت سیال ، چو ہدری افتخار احمد ، طا ہر اقبال ایم پی اے ، اور د یگر پارٹی کار کن ر ہنما ئ تھے گاڑ یوں پر جلوس کی شکل میں الیکشن آ فس پہنچ کر محتر مہ نتا شا خا ن دو لتا نہ نے کا غذات نا مز دگی جمع کرا ئے ، انہوں نے کہا کہ اداروں کے در میان تصادم نہیں و ز یراعظم سید یو سف ر ضا گیلا نی کا عدا لت میں دوسری بار پیش ہو نے کا اظہار عد لیہ کا احترا م ہے عد لیہ پر حملہ کر نے وا لوں کو عوا م جا نتی ہے انہوں نے کہا کہ قبل ازوقت انتخابات کا مطا لہ کر نے والے ہر ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی اور اس کی اتحادی جما عتوں سے ہار ے ہیں وہ عوا م سے اور کیا فیصلہ چا ہتے ہیں انہوں نے کہا کہ محت مہ بے نظیر بھٹو شہید کے مشن کیلئے جا ن نچھاور کر نے کا جذ بہ ہے علا قے کی عوا م کا میاب کرا ئے تو حلقے میں جنت نظیر بنا نے کیلئے عوا م کے در میان ر ہوں گی ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:ضمنی انتخابات کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں،ڈی پی او

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker