علاقائی

وہاڑی:صحافی کی پہچان صحافت اور خبر سے ہوتی ہے۔ مرزا گلزار بیگ

وہاڑی﴿ بیوروچیف ﴾ سا بق وہاڑی پر یس کلب مرزا گلزار بیگ نے کہا ہے کہ بڑی بلڈ نگیں ، عہدے اور کاروبار صحا فی کی پہچا ن نہیں ہو تے اس کی پہچا ن صحا فت اور خبر سے ہو تی ہے صحا فی افر پیشے کے تقا ضوں کے مطا بق اضلاع کی سطح پر بد عنوا نی ، نا انصا فی ، عوا می مسا ئل ، اور جرا ئم پر غیر جا نبدارا نہ رپورٹننگ کریں تو اس کے تا ثر ات اوپر تک جا ئیں گے ، ان خیا لات کا اظہار انہوں نے پنجاب پر کلب ضلع وہاڑی کے عہد یداراور ارا کین کی جا نب سے د یے گئے ظہرا نے کی تقر یب سے خطاب میں کیا یہ ظہرا نہ مرزا گلزار بیگ ، اور وہاڑی پر یس کلب کے شینئر صحا فی میاں انعام الحق جاو ید ، محمد عا صم چو ہدری ، فیاض حشمت ، اور وارث جعفری کی طرف سے پنجا ب پر یس کلب کے سا تھ مکمل اظہارِ یکجہتی اور وہاڑی ر یس کلب سے علیحد گی کے مو قع پر کیا جس میں ضلعی صدر پنجا ب پر یس کلب وہاڑی منظور احمد نے کہا کہ سینئر صحا فیوں کی ہمارے کارواں میں شر کت با عث مسرت ہے وہ ہمارے کارواں کی ر ہبری کریں تا کہ معا شرے کو بد د یا نتی سے پاک کیا جاسکے اور قلم کو تلوار سے طا قت ور ثا بت کر نے کی عظیم ر سم نبھا ئی جا سکے اس مو قع پر پنجاب پر یس کلب وہاڑی کے ضلعی جنر ل سیکر ٹری را شد حسین ، فنا نس سیکر ٹری ملک ذوالفقار حیدر ، کی طرف سے مہما نوں پر گل پا نی کی گئی اور انہیں جلوس کی شکل میں تقر یب میں لا یا گیا کثیر تعداد میں صحا فیوں نے شر کت کی ۔

یہ بھی پڑھیں  بہاولنگر:انسداد ڈینگی ڈے 3 نومبر بروز اتوار منایا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker