علاقائی

وہاڑی:میسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخا بات19فروری کو ہنگے

وہاڑی ﴿بیورو رپورٹ﴾ کمیسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسو سی ایشن کے سالانہ انتخا بات 2012ئ کیلئے 19فروری کو بمقام ٹی ایم اے ہا ل میں پولنگ ہو گی سینئر فار ما سسٹ چو ہدری محمد افضل چیئر مین الیکشن بورڈ جبکہ چو ہدری سعید اختر ، عا بد عر فان ، محمد غلام رسول اور حا فظ غلام ر سول ممبر الیکشن بورڈکے فرا ئض سر انجام دیں گے ہر سا ل کی طرح دو گروپوں کمیسٹ اتحاد گروپ اور فر ینڈز گروپ میں مقا بلہ ہو نا ر ہا ہے فر ینڈز گروپ کے آ پس میں اختلافات ہو جا نے کی و جہ سے دو د ھڑے آ پس میں تقسیم ہو گئے فر ینڈز گروپ میں خا ص اہمیت ر کھنے وا لے اور سا بق صدر کمیسٹ ایسو سی ایشن چو ہدری محمد اسلم فیصل نے اپنے تما م ہم خیا ل سا تھیوں سمیت کمیسٹ اتحاد گروپ میں غیر مشروط پر شمو لیت کر کے امیدوار برا ئے صدارت کا شف منور قر یشی ، سینئر نا ئب صدر را ئو محمد اسٰحق ، جنر ل سیکر ٹری چو ہدری محمد یو نس اور کمیسٹ اتحاد گروپ کے مکمل پینل کی حما یت کا اعلا ن کردیا ہے کمیسٹ الیکشن ووٹرز کی کل تعداد 137کے قر یب ہے جن میں اب تک 125سے زا ئد کمیسٹ ممبرا ن اتحاد گروپ کے تما م امیدواروں کی حما یت کا اعلان کر چکے ہیں فر ینڈز گروپ کے مز ید دو ستوں سے بھی کمیسٹ اتحاد گروپ کی حما یت کا اعلا ن متو قع ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  دکھی انسانیت کی خدمت کر نا ہمارا مذہبی اور معاشرتی فریضہ ہے ِامیر جماعت اسلامی قصور

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker