علاقائی

وہاڑی:میاں نواز شر یف کشکول تو ڑ نے کی جو پا لیسی پیش کر چکے،میا ں ثاقب

وہاڑی ﴿بیورو رپورٹ﴾سا بق صو با ئی پار لیما نی سیکر ٹری اور مسلم لیگ﴿ن﴾ کے ر ہنمائ میاں ثا قب خور شید نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک کی حا لیہ رپورٹنے ثا بت کر دیا ہے کہ میاں نواز شر یف کشکول تو ڑ نے کی جو پا لیسی پیش کر چکے اسی سے ملک اور قو م کا بھلا ہے مہنگا ئی قر ضوں سے بڑ ھنے کی حقیقت نے ہر با شعور پا کستا نی کی آ نکھ کھو ل دی ہیں کہ میاں نواز شر یف کشکول توڑ نے کی با ت کیوں کر تے ہیں وہ صحا فیوں سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ملک کو گردی ر کھنے میں مو جود ہ حکو مت نے حد یں عبور کر لی ہیں جبکہ د چشت گردی کے خا تمے کیلئے حکو مت کے بلند با نگ د عوے غلط ثا بت ہو ئے ہیں جس سے تجارتی حجم ورسر ما یہ کاری میں کمی آ ئی ہے انہوں نے کہا ہے افراطِ زر سے مہنگا ئی کا نے وا لا طو فا ن قو م کیلئے نا قا بلِ برداشت ہو گا اسلئے اس صور تحال ے بچنے کیلئے قبل از وقت اور فوری انتخابات ضروری ہیں ور نہ حکو مت کا آ نے وا لا بجٹ قو م اور ملک کو مز ید پر یشا نی میں ڈا ل سکتا ہے

یہ بھی پڑھیں  جنرل سیکرٹری گوجر یوتھ فورم جموں و کشمیر کے والد محمد صدیق طویل علالت کے بعد راولپنڈی میں انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker