علاقائی

وہاڑی:آ ٹو ما با ئل ایسو سی ایشن کے سا لا نہ تقر یب

وہاڑی ﴿بیورو رپورٹ﴾ آ ٹو ما با ئل ایسو سی ایشن کے سا لا نہ تقر یب آ ج پرآ نا لاری اڈا میں منعقد ہو ئی تقر یب میں آ ٹو مو با ئل ایسو سی ایشن اینڈ پارٹس کی یو نین کے عہد یداران نے اپنے خیا لات کا اظہار کیا اور متعلقہ ممبران کے مسا ئل حل کر نے کی یقین د ہا نی کروا ئی گئی تفصیل کے مطا بق آ ٹو ما با ئل ایسو سی ایشن کی سالا نہ تقر یب میں مہما ن خصوصی صدر مر کزی انجمن تا جرا ن چو ہدری سا جد علی آ صف ۔ چیئر مین مر کزی انجمن تا جرا ن چو ہدری محمد سرور ۔ جنر ل سیکر ٹری طا ہرشر یف گجر ، تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے صدر مر کزی انجمن تا جرا ن سا جد آ صف نے کہا کہ ہر شعبے کی ایسو سی ایشن بنا نے کا مقصد مسا ئل کا فوراً حل ہے انھوں نے کہا کہ آ ٹوپارٹس کے ممبران اپنی یو نین کی مشاورت کر کے جیسے مسا ئل حل کر تے ہیں یہ آ ٹو مو با ئل ایسو سی ایشن کے عہد یداران کے اخلاق اور انصاف کا نتیجہ ہے اگر چہ عہد یداران اسی طرح اپنی ذ مہ داری کا ثبوت د یتے ر ہے تو بہت اچھے نتا ئج سا منے آ ئیں گے ۔ جنر ل سیکر ٹری مر کزی انجمن تا جرا ن طا ہر شر یف گجر نے کہا ہے کہ آ ٹو مابا ئل ایسو سی ایشن کا یو مِ سا سیس قا بلِ تعر یف ہے ممبران کے اعتماد اور محنت کا نتیجہ مر کزی انجمن تا جرا ن وہاڑی ہر شعبے کے تا جروں کے مسا ئل حل کر نے میں پیش ہے صدر آ ٹو ما با ئل ایسو سی ایشن الحاج منور حسین بُھلر نے کہا کہ ایم این اے اور ایم پی اے بھی ہمارے مارکیٹ کے مسا ئل حل نہیں کر سکتے آ ٹو ما با ئل ایسو سی ایشن کے ممبران اور عہد یداران کو مبارک باد پیش کر تا ہوں کہ انھوں نے مر کزی انجمن تا جران کے تعاون سے یہ مسا ئل اپنی مدد آ پ کے تحت حل کئے اور ذ مہ داری کا مظا ہرہ کیا اس مو قع پر چیئر مین مر کزی انجمن تا جران چو ہدری محمد سرور ، صدر ما با ئل ایسو سی ایشن عر فا ن علی شاہ ، امجد حسین ، قا ضی عا قل ، منیب حسین شاہ ۔ چو ہدری محمد شر یف و د تگر نے تقر یب سے خطاب کیا ۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی: ایدھی سنٹر کے قریب ٹریلر نے رکشے کو کچل دیا، تین افراد جانحبق چار زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker