علاقائی

وہاڑی:منشیات فروش مقا می پو لیس کی آ نکھ کا تارہ بن گیا

وہاڑی﴿ بیورورپورٹر ﴾ منشیات فروش مقا می پو لیس کی آ نکھ کا تارہ بن گیا تھا نے ، عدا لت سمیت مختلف فور مز پر وا لد ین نے سر عام منشیات فرو شی کے خلاف تا د یبی کاروا ئی کا مطا لبہ کر دیا ڈسٹر کٹ پو لیس آ فیسر وہاڑی کو دی گئی در خواست میں سر ہند کا لو نی کے محمد فاروق نے بتا یا کہ مد ینہ کا لو نی چوک میں منشیات فرو شی سے نئی نسل تباہ ہو رہی ہے جہاں مبینہ طور پر کا کے شاہ ولد محمد علی شاہ کے چند آ د می منشیات فرو شی کیلئے کھڑت کر ر کھے ہیں پو لیس اور محا فظ فورس تما شا ئی ہے جکہ کا کے شاہ قتل کی د ھمکیاں بھی د یتا ہے اسی طرح ڈ پٹی ڈرا یکٹر انٹی نارکوٹکس فورس ملتا ن کو بھیجی گئی عا بد جا و ید مغل نے بھی کا لے شاہ مبینہ منشیات فروش کے حوا لے سے بتا یا کہ وہ عر صہ دراز سے منشیات ، چرس ، افیون ، افیون ہیر و ئن کے کاروبار میں ملوث ہے مقا می ایس ایچ او خا موش ہے جس سے بھی نو جوا ن نسل تباہ ہو ر ہی ہے ابتدعا کی گئی ہے کہ مبینہ ملز م کو
ر نگے ہا تھوں گر فتار کیا جا ئے اگر در خواست د ہندہ کی اس نیک کا م میں ضرورت پڑے تو وہ بھی اس نیک کا م میں تعاون کرے گا تا کہ علا قے میں منشیات فرو شی کا اڈہ ختم ہو جا ئے۔

یہ بھی پڑھیں  جماعت الدعوہ کے امیر حافظ سعید احمد کی بیوی کے انتقال پر کسان بورڈ کے مرکزی رہنماؤں کا اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker