علاقائی

وہاڑی:مجیدن بھٹی وہاڑی پو لیس سے مقا بلہ کر تے ہو ئے جھنگ میں مارا گیا

وہاڑی﴿بیورورپورٹر ﴾ڈ کیتی ، قتل ، را ہزنی ، چوری ، نا جا ئز اسلحہ کے دو اضلاع کے تھا نوں کے 13سنگین مقد مات میں اشتہاری ، ایم پی اے شہر یار خا ن کے فارم پر لا کھوں کی ڈ کیتی میں ملوث اور خوف کی علا مت مجیدن بھٹی وہاڑی پو لیس سے مقا بلہ کر تے ہو ئے جھنگ میں مارا گیا مقا بلے میں استعما ل ہو نے وا لی ر پیٹر گن ، پمپ ایکشن اور 290گو لیاں قبضے میں لے لی گئی گر فتاری کیلئے آ ر گنا ئزڈ کرا ئم سیل وہاڑی کے سب انسپکٹر بشیر احمد ، اے ایس آ ئی محمد سرور ، کو ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی نے ٹاسک دیا کہ مترو تھا نہ میں قتل اور لڈ ن میں ڈ کیتی کی وار دا توں میں ٹر یس کئے گئے عبد المجید عرف مجیدن بھٹی سکنہ 75/15.Lمیاں چنوں کو کیفر کر دار تک پہنچا یا جا ئے پیر کو بین الضلا عی گینگ کے سر غنہ بارے اطلاع ملی کہ وہ ضلع جھنگ کے تھا نہ احمد پور سیال کے علا قے سمندوا نہ میں ایک مکا ن کو کمیں گا ہ بناکر چھپا ہوا ہے ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی کی پر یس ر یلیز کے مطا بق ان کی ہدا یت پر آ ر گنائزڈ کرا ئم سیل ک افسرا ن 4کنسٹیبلان اور ایلیٹ فورس نے 8جوان پیر کو 7بجے کے قر یب صبح اشتہاری مجرم کی کمین گاہ پر پہنچے اور گھیرا ئو ڈا ل لیا ہے تا ہم تقر یباً سا ڑ ھے سا ت بجے کے قر یب جب مجرم کو کہا گیا کہ گر فتاری دے تو اس نے پولیس پر سید ھی فا ئر نگ شروع کر دی پو لیس کے جوا نوں نے محتا ط طر یقے سے آ گے بڑ ھنا اور حفا ظت خود اختیاری کے تحت جوا بی فا ئر نگ کر نا جاری ر کھا پو لیس مکا ن میں دا خل ہو نے میں کامیاب ہو گئی جہاں پو لیس کی گو لی کا شکار ہو کر مجیدن بھٹی مر چکا تھا ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی پو لیس کے بر و قت ایکشن اور کا میا بی پر اا ر گنائزڈ سیل کے افسرا ن ، کنسٹیبلا ن اور ایلیٹ فورس کے جوا نوں کیلئے خصوصی کیش انعامات اور سر ٹیفکیٹ کا اعلا ن کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی: شاہراہ قائداعظم پر تجاوزات کے خلاف آپریشن، ریڑھیاں اور پھٹے اٹھوا دیئے گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker