علاقائی

وہاڑی:وہاڑی میں غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ کے خلاف مر کزی انجمن تا جران وہاڑی کا احتجاج

وہاڑی﴿ بیورورپورٹر ﴾ وہاڑی میں غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ کے خلاف مر کزی انجمن تا جران وہاڑی کے ز یر اہتما م ٹی ایم اے چوک میں 3گھنٹے بھوک ہڑ تا لی کیمپ اور شہری تجار تی تنظیموں کے ہمراہ احتجا جی ر یلی تین د ن کے اندر شیڈول کا اعلا ن نے ہو نے پر شٹر ڈا ئون ہڑ تا ل کا اعلا ۔تفصیل کے مطابق مر کزی انجمن تا جران کے چیئر مین چو ہدری محمد سرور ، صدر سا جد علی آ صف جنر ل سیکر ٹری طا ہر شر یف گجر نے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ وہاڑی میں ملتا ن میں ملتا ن اور د یگر شہروں کی نسبت ز یادہ لوڈ شیڈ نگ ہو ر ہی ہے و ز یر اعظم اور پھر و فا قی و ز یر نے لوڈ شیڈ نگ کے خا تمے کا غنڈیہ دے کر قو م کے سا تھ سنگین مذاق کیا ہے ارا کین قو می و صو با ئی اسمبلی پا ر لیمنٹ میں لوڈ شیڈ نگ کے خلاف آ واز اٹھا ئیں ور نہ تا جر اور شہری اسلا م آ باد اور لا ہور تک مارچ کریں گے وہ ٹی ایم اے چو ک میں تین گھنٹے کے تا جروں د ستکاروں کے ہڑ تا لی کیمپ سے خطاب کر رہے تھے جسمیں مو با ئل ایسو سی ایشن لو ہا مار کیٹ ، ریڑھی بان ، مد نی پلازہ ، مووی میکر ز ، آ ٹو مو با ئلز اور د یگر علا قوں اور شعبوں سے تعلق ر کھنے وا لے سیکڑوں افراد شر یک تھے ۔ انہوں نے کہا کہ بنگال کی نسبت پا کستا ن بڑا ملک ہے مگر لوڈ شیڈ نگ ہمارے ہاں ہو تی ہے پنجا ب میں سی این جی تین دن جبکہ سند ھ بلو چستا ن میں ایک دن بند ہو تی ہے بجلی میں اسی طر ح امتیازی رو یہ ناقا بلِ برداشت ہے ڈی سی او وہاڑی خصوصی دد لچسپی لیں اگر عوا م پر لو ڈ شیڈ نگ میں امتیاز کا ظلم بند ہوا اور اگلے تین د نوں میں شیڈول نہ دیا گیا اور کمی بھی نہیں کی گئی تو شٹر ڈا ئون ہڑ تال کریں گے اس مو قع پر ٹا ئرز ایسو سی ایشن کے صدر ثمران ستار ، آ ٹو مو با ئلز ایسو سی ایشن کے صدر منور حسین بُھلر پرا پر ٹیڈ یلر ز ایسو سی ایشن کے صدر چو ہدری حفیظ ، مو با ئل ایسو سی ایشن کے صدر عر فان ، مختلف ذ یلی تا جر تنظیموں کے ر ہنمائشیخ عبد الر ئوف ، صدر کمپیوٹرز ایسو سی ایشن چو ہدری عمران ، عبد الستار ، نصیر احمد ، چو ہدری حنیف ، محمد اقبال ، شیخ سلیم ٹیپو ، چو ہدری محمد حسین ، تحر یک انصاف وہاڑی کے کا ر کنوں کی قیادت کر تے ہو ئے ڈسٹر کٹ آ ر گنا ئزر چو ہدری طا ہر انور وا ہلہ بھی چھوٹے جلوسوں کی شکل میں اختیار کرگیا ر یلی کے شر کائ نے بینر ز ، کتبے اُ ٹھا ر کھے تھے اور لوڈ شیڈ نگ کے خلاف نعرے لگا رہے تھے اس مو قع پر سٹی پو لیس جلوس کے ہمراہ کسی بھی نا خو شگوار وا قعے سے نمٹنے کیلئے سا تھ سا تھ ر ہی جلوس فا ئر بر یگیڈ چوک میں پہنچ کر پُر امن طور پر منتشر ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں  بھکر: ضلع سطح پر حفظ و قرآت کے مقابلے 26جنوری کو منعقد ہونگے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker