علاقائی

وہاڑی:منفی حربوں اورچالاکیوں سےقیادت ہا ئی جیک کرنے والوں کےعزائم ناکا م بنارہےہیں ،مرکزی انجمن تاجران

وہاڑی﴿ بیورو رپورٹ﴾مر کزی انجمن تا جرا ن وہاڑی کے صدر سا جد آ صف نے کہا ہے کہ منفی حر بوں اور چا لا کیوں سے قیادت کو ہا ئی جیک کر نے وا لوں کے عزا ئم ناکا م بنا رہے ہیں ہو ٹلوں میں بیٹھ کر پا رٹی پر کا بینہ فضا ئوں میں غبار کی طرح اڑ جا تی ہے جمہور یت کی روش پر شبخون مار کر ایسو سے ایشن پر قبضہ گروپ کو ہر گز تسلط نہیں ہو نے دیں گے ۔ ان خیا لات کا اظہار انہوں نے گول چوک میں کمیسٹ اینڈ ڈر گسٹ ایسو سی ایشن وہاڑی کے بلا مقا نلہ منتخب ہو نے وا لے اتحاد گروپ کے سیکڑوں ارکا ن اور حامیوں کی ر یلی کے شر کائ سے خطاب میں کیا ر یلی کا آ غاز ایف بلاک آ صف ٹر یڈرز سے ہوا خطاب کر تے ہو ئے بلا مقا بلہ منتخب ہو نے وا لے صدر کا شف منور قر یشی نے کہا ہے کہ افسوسناک بات ہے کہ جو الیکشن بورڈ گز شتہ سا ل تھا و ہی آ ج ہے لیکن اپنی نا قص کار کر د گی کی بنا پر مد مقا بل امیواروں نے میدا ن سے بھا گنے کا را ستہ اختیار کیا انہوں نے کہا کہ اس کے باو جود ہم شہر یوں کے سا منے علی الا اعلا ن کہتے ہیں کہ آ ج یا کل 19فروری کو جو پو لنگ کا دن ہے ٹی ایم اے میں مخا لف گروپ کا غذات جمع کرا د ے تو بھی ہم مقا بلے کیلئے ر ہیں پو لنگ سے بھا گے ہیں نہ بھا گنے دیں گے انہوں نے کہا کہ ڈمی اور چورراستوں سے صدر اور جنر ل سیکر ٹری منتخب ہو نے والوں کو چا ہیے کہ وہ کمیسٹ اینڈ ڈر گِسٹ ایسو سی ایشن کے پلیٹ فارم کو جمہوری ر ہنے دیں انہوں نے الزام عا ئد کیا کہ مد مقا بل گروپ نے پو لنگ سے قبل خود کو منتخب قرار دے کر ایسو سی ایشن کے خلاف سازش کی ہے لیکن یہ صبح کے بھو ل اگر شا م کو وا پس آ جا ئیں اور الیکشن کے روز تک کاغذات جمع کرادیں تب بھی ہم پو لنگ کیلئے تیار ہیں انہوں نے کہا کہ ڈ می طور پر جنر ل سیکر ٹری منتخب ہو نے کا لا ئسنس نہیں وہ عہد یدار کیسے بن سکتا ہے ر یلی سے خطاب کر تے ہو ئے مر کزی انجمن تا جرا ن وہاڑی کے جنر ل اسیکر ٹری طا ہر شر یف گجر نے کہا ہے کہ غیر آ ئینی ر ستے سے اور غیر جمہوری ہتکنڈوں سے کسی بھی تنظیم پر کسی کو قبضہ گروپ نہیں بننے دیں گے کا غذات نا مز د گی جمع کرا گے کامیاب ہو نے والے اا ئینی طور پر خود کو کو عہد یدار قرار دے سکتے ہیں دوسروں کے پاس اخلا قی جواز نہیں بعد ازاں ر یلی کا شر کائ کاروں مو ٹر سا ئیکلوں پر لو ہا مار کیٹ ۔ کلب روڑ ، جناح روڑ ، جناح روڑ ، ر یلبازار اور غلہ منڈی روڑ سے ہو تے ہو ئے وا پس ایف بلاک پہنچے جگہ جگی گل پا شی کی گئی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker