علاقائی

وہاڑی:ڈان نیوز فیصل آباد کے دفتر پر فائرنگ، پنجاب پریس کلب وہاڑی کی مذ مت

وہاڑی ﴿بیوروچیف ﴾پنجاب پریس کلب رجسٹرڈ وہاڑی کے اجلاس زیر صدارت چوہدری منظور احمد گجر، میں ﴿انگریزی اخبار ﴾ ڈان نیوز کے فیصل آباد کے دفتر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کو صحافت کے خلاف کھلی دہشت گردی قرار دیتے ہوئے شدیدا لفاظ میں مذمت کی ہے اور اعلیٰ حکام سے فوری تادیبی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔اجلاس میں مررزا گلزار بیگ، چیئر مین میان انعام الحق، سینئر نائب صدر عاصم چوہدری، ، جنرل سیکرٹری راشد جوئیہ، فنانس سیکرٹر ی ذوالفقار حیدر، مرید عباس خاور ، راؤ مرسلین ، حاجی محمد عالم ، مظہر حسین ، طارق سعید ،محمد منیب اسلم ، فیاض حشمت عثمان خورشید، رمضان گجر، چوہدری محمد عامر بشیر ، انوار احمد ، شیر افضل بلوچ، عرفان گجر، عمران گوہر، کاشف علی، راشد اسد میو، کاشف گجر، اور دیگر شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ:امام حسینؓ کے چہلم کے حوالے سے ضلعی پولیس اور مسلک اہل تشیع کے نمائندگان کے درمیان میٹنگ کا انعقاد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker