علاقائی

وہاڑی: ٹائیگر سکواڈ کے کانسٹیبل اور لڈن تھانہ کے اے ایس ائی کی مبینہ رشوت ستانی

وہاڑی ﴿بیوروچیف﴾ٹائیگر سکواڈ کے کانسٹیبل اور لڈن تھانہ کے اے ایس ائی کی مبینہ رشوت ستانی پر متاثرین نے ڈی سی او وہاڑی سے کاروائی کی استدعا کر دی۔ تحقیقات کا حکم جاری۔ تفصیل کے مطابق پیر مراد کالونی 43/WBکے ساجد علی یک مطابق بینہ طور پر سکواڈ 1ٹائیگر کے تھانہ صدر کے کا نسٹیبل محمد عمران نے تین کا نسٹیبلان کے ہمرا ہ 12فروری کو کالونی کی گلی میں تلاشی کے بہانے پہلے اس کی جیب میں چرس ڈالی اوفر پھر گواہان کے سامنے تین ہزار روپے کی رشوت طلب کی اور دو ہزار موقع پر بھی لے لیا اور رشوت لے کر اسے چھوڑ دی اگیا جبکہ جنڈ والا کے مختیار احمد بلوچ نے الزام عائد کیا ہے اس چوری کے مقدمے کے اندراج لئے ای ایس آئی فلک شیر نے 45ہزار500روپے رشوت لی تھانہ میں مقدمہ تو درج کر دیا گیا مگر ایک سال گزرنے پر بھی ملزمان گرفتار نہ کیا ۔ کاروائی کی درخواستیوں پر ایکشن لیتے ہوئے ڈي سی او وہاڑی نے ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن وہاڑی کو تحقیقات کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker