کھیل

وہاڑی:وہاڑی میں پنجاب سپورٹس فیسٹیول کا ضلعی سطح پر مقابلوں کا آغاز

وہاڑی ﴿بیوروچیف﴾سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ضلع وہاڑی میں 13میچز کے ضلعی سطح پر مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔ خورشید انور سٹیڈیم میں اتھلیٹکس ، بیڈ منتن ، کرکٹ ٹینس بال، کرکٹ ٹینس بال ، کرکٹ ہارڈ بال، فٹ بال، ہاکی ، والی بال، کبڈی، کراٹے، باسکٹ بال، ویٹ لفٹنگ، ریسلنگ، تائیکوانڈو، کے مقابلے ناک آؤٹ سسٹم پر منعقد کروائے جارہے۔ جبکہ اگلے مرحلہ میں ڈویژنل لیول کے مقابلہ جات 22فروری کو ہونگے ۔ جمعرات سے شروع ہونے والے مقابلوں میں عوام الناس ، سکولوں کالجوں، کے طلبہ ، طالبات، حصہ لے رہے ہیں ضلع بھر میں وزیر اعلی پنجاب کے سپورٹس پروگرام کے تحت 9لاکھ 36ہزار روپے بطور انعام تقسیم کئے جائیں گے اور بہترین کھلاڑیوں کو ضلعی ٹیم میں شامل کیا جائیگا ۔ پنجاب سپورٹس فیسٹیول کی ضلعی ایونٹ میں پہلے روز بے حد جوش خروش کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  بھارت نے پاکستان کو ہرا کر انڈر19ایشیاکپ جیت لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker