علاقائی

وہاڑی:جسما نی ر یمانڈ کے ملز م سے مغو یہ برآمد کرنے میں لڈ ن پولیس ناکام

وہاڑی﴿بیورو رپورٹ﴾ 8یوم کے د یے گئے جسما نی ر یمانڈ کے دورا ن شا طر ملز م سے مغو یہ برآ مد کر نے میں لڈ ن پو لیس نا کامی ، اس امر کا انکشاف پو لیس کے مز ید جسما نی ر یمانڈ کی استد عا کے مسترد کئے جا نے پر ہوا و ا قعات کے مطا بق 60کے بی کے مد عی غلا م ےٰسین ولد منظور احمد کے ہم نا م غلا م ےٰسین ولد محمد یار سکنہ 58کے بی پر تھا نہ لڈ ن میں درج مقدمے کے مطا بق منظور احمد کی بیٹی تسلیم لنگڑ یا ل کے اغوا ئ کا الزام تھا جس پر علا قہ مجسٹر یٹ تھا نہ سے تین بار دو دو اور چار یو م کے جسما نی ر یمانڈ حا صل کئے گئے تا ہم پو لیس سر توڑ کو شش کے باو جود 8د نوں میں چا لا ک ملز م سے مغو یہ کا پتہ حا صل کر نے میں نا کا م ر ہی اور مز ید جسما نی ر یمانڈ کی استدا عا کی جو مسترد ہو گئی دریں اثنائ فا ضل عدا لت نے محمود کوڑ کے غلا معبا س کی چوری میں مبینہ طور پر ملوث الہ آ باد کے حا جی محمد کے حوا لے سے فیصلے میں لکھا کہ پو لیس 4روزہ جسما نی ر یمانڈ کے با و جود صرف 2ہزار رو پے کی ر قم برآ مد کر سکی ہے اسلئے ملز م کو جو ڈ یشل ر یمانڈ پر حوا لا ت بھیجتے ہو ئے دو با رہ 7مارچ کو پیش کر نے کا فا ضل عدا لت نے حکم سنا یا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker