علاقائی

وہاڑی: ڈی پی او کی بم ڈسپوزل کی آزمائشی ریہرسل، اداروں کی کار کردگی صفر

وہاڑی﴿بیوروچیف﴾ وہاڑی میں ایجو کیشن یو نیور سٹی کے گیٹ پر بم کیاطلاع سے بھگدڑ مچ گئی آ ز ما ئشی ر یہر سل میں مختلف اداروں کی کار کر د گی سا منے آ گئی ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی کی ہدا یت پر اطلاع خفیہ ر کھی گئی تا ہم ر یسکیو1122، محا فظ ، کے قبل از و قت پہنچنے پر انچارج سکیورٹی شا ہد فا روق برو لہ کا اظہار حیرت بتا یا گیا ہے کہ سکیورٹی برانچ نے 11بج کر 2منٹ پر وا ئر لس چلوا ئی کی یو نیور سٹی آ ف ایجوکیشن کے گیٹ پر مشکوک ڈ بے کی اطلاع ہے جس میں د ھما کہ خیز مواد ہو سکتا ہے تا ہم ر یسکیو 1122اور محما فظ فورس سکواڈ نمبر 7گیارہ بجے ہی پہنچ گیا تا ہم فا ئر بر یگیڈ مو قع پر 6منٹ بعد پہنچی ، سپیشل برا نچ 7منٹ بعد پہنچی بم ڈ سپو ذ ل کا عملہ 10منٹ بعد مو قع پر پہنچا جبکہ اسی دورا ن ڈی ایس پی ٹر یفک را جہ شا ہد نذ یر ، مر کزی انجمن تاجرا ن کے صدر سا جد آ صف ، انسپکٹر ٹر یفک ظہر بھٹی ، را ئو مبین پی آ ر او ، بھی پہنچ گئے شہر یوں میں بھگدڑ مچ گئی اور بڑی تعداد میں لو گ جا ئے و قو عہ کے قر یب پہنچے جنہیں بم ڈ سپو ذ ل کما نڈرز ذو الفقار نے 100میٹر دور کیا تو مشکو ک ڈ بے سے کا غذ اور لو ہے کا ٹکڑا ملا قا بلِ ذ کر با ت ہے کہ محکمہ صحت کی ایمبو لینس اس مو قع پر نہ پہنچی سکی اور 15کی ایمبو لینس بھی 15منٹ بعد پہنچی تا ہم اطلاع سے قبل پہنچنے وا لے محکموں پر سکیورٹی انچارج شا ہد فاروق برو لہ نے اظہار حیرت کیا۔

یہ بھی پڑھیں  قصور:DHQہسپتال میں ڈیلی ویجز اور میڈیکل ریپ کا راج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker