علاقائی

وہاڑی: پنجاب ایجوکیشن کے ملازم پر تشدد،پولیس آنے پر ملزمان فرار

وہاڑی﴿ بیوروچیف﴾ وو چر کیلئے لا ئن میں آ نے کا کہنے و ا لے پنجا ب ایجو کیشن فا ئو نڈ یشن لاہور کے ملاز مین پر 9/11ڈ بلیو بی کے دو افراد اعجاز شا ہ ، اور عا شق کا بد تر ین تشدد تھا نہ سٹی پو لیس اطلاع ملنے پر آ ئی تو ملز ا ن فرار ہو گئے ز خمی ہسپتا ل دا خل بتا یا گیا ہے کہ پنجا ب میں مفت تعلیم اور غر یبوں کے بچوں کو با صلا حیت بنا نے کیلئے حکو مت پنجا ب کی جا نب سے ایجو کیشن فا ئو نڈ یشن پنجا ب کے پرا جیکٹ اسسٹنٹ تنو یر احمد ، اور ارشد ملک منگل کو 9/11ڈ بلیو بی میں وو چر تقسیم کر رہے تھے جن سے غر یبوں کے بچوں کے تعلیمی اخرا جا ت متعلقہ سکو لوں میں پبلک پرا ئیوٹ پا ر ٹنر شپ کے اصول کے تحت پنجا ب حکو مت برداشت کر تی ہے کہ ایک خا تو ن قطار سے ہٹ کر آ ئی اور وو چر لینے کی کو شش کی عملے نے قطار میں لگنے کیلئے کہا جس پر مشتعل ہو کر خا تو ن کے قر یبی تعلق دار اعجاز شاہ اور عا شق نے دو نو اہلکاروں پر تشدد شروع کر دیا جس سے جسم اور چہرہ سو ج گیا اور جسم پر نیل پڑ گئے جس پر مقا می وکیل حا فظ محمد جمیل اور د یگر اہلِ محلہ آ ئے اور اہلکاروں کو چھڑ ا نے کی کو شش کی اسی دورا ن پو لیس کو بھی اطلاع کر دی گئی سٹی پو لیس نے کاروا ئی شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر: محکمہ اوقاف کی زمینوں پر قبضہ کرنے والے با اثر مسلح افراد کامحکمہ اوقاف کے ملازمین پر حملہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker