علاقائی

وہاڑی:نوجوان لڑکی اغوائ کی دھمکی دینے والے ملزم سے تفتیشی افسرنےملی بھگت کرلی

وہاڑی﴿ بیورو رپورٹ﴾ نو جوا ن لڑ کی اغوائ کی د ھمکی د ینے وا لے ملز م سے تفتیشی افسر نے ملی بھگت کر لی ۔ اعلیٰ احکا م کو فریاد کر نے پر بھی انصاف نہ ملا تو متا ثرہ کی ہمشیرہ صا ئمہ نواز کھو کھر ڈسٹر کٹ سیشن جج وہاڑی سید حا مد علی شاہ کی عدالت میں دادرسی کیلئے پیش ہو گئی تفصیل کے مطا بق مظلو مہ صا ئمہ نواز کھو کھر نے درخواست میں قرار دیا کہ اسے مبینہ ملز م صفدر و لد ظہور احمد ماچھی سکنہ 41ڈ بلیو بی بھٹہ شادی خا ن خود کو اکرم ظا ہر کر کے نا صرف فو ن پر بد اخلا قی کر تا بلکہ د ھمکی د یتا کہ وہ اس کی بہن عشرت کھوکھر کو گھر سے ز بر د ستی اٹھا کر لے جا ئے خا تو ن کے مطا بق پہلی بار ملزم نے 31جنوری کو حنا لڑ کی ظا ہر کر کے باتوں کا آ غاز کیا عشرت کے حنا نامی کسی بھی لڑ کی سے لا علمی کے اظہار پر سم کی ملکیت کیلئے متعلقہ د فتر را بطہ کیا توملز م کی اصلیت کاپتہ چلا ملزم د یدہ د لیری کر تے ہو ئے ہمارے گھر چک نمبر 37ڈ بلیو بی آ گیا تو اہلِ محلہ نے مع مو ٹر سا ئیکل ، قا بو کر کے صدر پو لیس کو اطلاع دی جس پر پو لیس اہلکار اعجاز حسینی ، را ئو فا حمد ، شفیق اور 3د یگر آ ئے تو اہلِ محلہ کے سامنے تلا شی لے جسکے قبضے سے چار عدد مو با ئل سیٹ ایک عدد د ھنیڈ فری ، دو سمر 0303-5443669اور 0308-7927041برآ مد ہو ئیں جن سے کا ل کر کے د ھمکیاں د یتا تھا تما م برآ مد شدہ چیز یں سمیت ملزم کو تھا نہ صدر حوا لا ت بند کر کے وی آ ئی پی پرو ٹو کو ل دیا جس کی شکا یت پر فا ضل عدا لت نے اے ایس آ ئی تھانہ صدر محمد ر مضا ن کو طلب کر کے 6ڈی ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر نے کا حکم دیا تا ہم صدر پو لیس نے 25ڈی کے تحت ﴿کم اور غیر مو ثر د فعہ کے تحت﴾ مقد مہ درج کر لیا اور برآ مد کردہ اشیائ بھی تحر یر نہ کیں پھر مبینہ طور پر پو لیس تھا نہ صدر وہاڑی نے مو ٹر سا ئیکل سمیت تھا نہ سے بھگا دیا اور الٹا مد عیہ سے کہا کہ ملز م پکڑا ،اور خا تو ن کے مطا بق اس بارے 22فروری کو ڈی پی او وہاڑی کیحکم میں بھی لا یا گیا تاحا ل جس پر کاروا ئی نہ ہو ئی ہے درخواست میں ایس ایچ او صدر کے ذ ر یعے اے ایس آ ئی محمد مضا ن اور سب انسپکٹر محمد اسلم کو طلب کر نے اور قا نو ن کے مطا بق کاروا ئی ممکن بنانے کی دادرسی کر نے کا مطا لبہ کیا گیا ہے فا ضل عدا لت نے رٹ سما عت کیلئے منظور کر لی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : ٹریفک پولیس نے ایک سال کے دوران ایک لاکھ تین ہزار تین سو انسٹھ چالان کیے . ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر پیر ریاض

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker