علاقائی

وہاڑی کے حقیقی بہن بھائی نورین جاوید اور حافظ محمد احمد جاوید کا ریکارڈ

وہاڑی﴿بیورورپورٹ﴾وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی لیپ ٹاپ میرٹ سکالر شپ سکیم کے تحت وہاڑی کے حقیقی بہن بھائی نورین جاوید طالبہ میڈیکل فرسٹ ایئر نشتر میڈیکل کالج ملتان اور حافظ محمد احمد جاویدطالبعلم BHMSفرسٹ ایئر اسلامیہ بیونیورسٹی بہاولپور نے لیپ ٹاپ حاصل کئے ہیںجو ضلع وہاڑی میں ایک ریکارڈ ہے ان کے والد ڈاکٹر نذر حسین ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال وہاڑی میں معروف ہومیو معالج ہیں انہوں نے وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے نئی نسل کو عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی کے اقدام کو سراہا ہے

یہ بھی پڑھیں  کراچی:حساس اداروں نے کارروائی کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم 14 بھارتیوں کو گرفتار کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker