علاقائی

ڈی سی او وہاڑی احسا ن بھٹہ 10مارچ کو پو لیو مہم کا ڈسٹر کٹ ہیڈ کوآ ٹر ہسپتا ل وہاڑی کا افتتا ح کریں گے

وہاڑی﴿بیورورپورٹ﴾ مارچ کے دوسرے ہفتے ڈ ینگی مکا ئو مہم کے سلسلے میں لاوا کنٹرو ل اینڈ چیک کے سلسلے میں 44ہزار 500پا نی سے بھرے خصو صی ڈ بے وہاڑی شہر میں ہر د سویں گھر کے سا منے نصب کر کے انتظا ما ت مکمل ہیں ڈی سی او وہاری احسا ن بھٹہ 10مارچ کو پو لیو مہم کا ڈسٹر کٹ ہیڈ کوآ ٹر ہسپتا ل وہاڑی کا افتتا ح کریں گے مہم کے سلسلے میں 14مارچ اور 15مارچ کو د فعہ 144کا نفا ذ ہو گا وہاڑی میں 1272لیڈی ہیلتھ ور کر اور 54ہیلتھ سپر وا ئزر ہیں ذ مہ داری سے کہتے ہیں کہ تنخواہ سب سے ڈرا کرا لی ہے اسلئے مہم میں بھر پور کار کر د گی سا منے اا ئی گئی مستقل کر نے کا مسئلہ و فا قی دور سے ہے جبکہ محکمہ اب پنجا ب کے پا س ہے ان خیا لا ت کا اظہار ای ڈی او ہیلتھ ڈا کٹر خا لد مجید ، ڈی ایچ او غضنفر عباس د ھرا لہ اور ڈی ڈی او ہیلتھ ڈا کٹر محمد خا لد جاو ید نے کیمسٹ ایسو سی ایشن کے نما ئند ہ و فد سے ملا قا ت کے بعد صحا فیوں سے کیا قبل ازیں صدر کیمسٹ ایسو سی ایشن وہاڑی کا شف منور قر یشی پو لیو اورڈ ینگی مہم میں ایسو سی ایشن کی طرف سے بھر پو ر تعا ون کی یقین د ہا نی کرا ئی و فد میں ملک ند یم ، چو ہدری یو نس ، محمد آ صف ، حسنین بھر وا نہ ، جمشید خا ن ، اکمل شا ہ ، ظفر تارڈ ، سیف الر حما ن سیفی ، محمد رمضا ن حا فظ طیب ، ثنا ئ اللہ محمد عا صم حنیف ، عبد الر ئو ف ، شا مل تھے صحا فیوں سے گفتگو میں ای ڈی او ہیلتھ کا مئو قف تھا کہ چند ور کر ز لیڈری کے چمکا نے کیلئے ہیلتھ ور کر ز سے 50/50رو پے چند ہ لے کر مستقل کئے جا نے کے مسئلے کے و فا قی ایشو ز کو صو با ئی ایشو ز بنا کر پیش کر رہی ہیں ہمیں خو د ہیلتھ ور کر ز کے مستقل ہو نے کا خیال ہے تا کہ ان کے حقو ق پورے ہو ں تا ہمیہ ر یا ستی و فا قی پا لیسی سے ممکن ہو سکتے ہیں اسلئے ان کی یہ تحر یک اس و قت سے بھی جاری ہے جو سنجیدہ بھی ر ہی انہوں نے تو قع ظا ہر کی کہ 18ویں تر میم کی منظوری ان کے مسئلے کا حل بنے گی ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker