علاقائی

وہاڑی:جلد قو می حکو مت یا انتخا با ت کا میاں نواز شر یف کا مطا لبہ وقت کی ضرورت ہے، تہمینہ دولتانہ

وہاڑی﴿ بیوروچیف﴾ ر کن قو می اسمبلی اور مسلم لیگ﴿ن﴾ کی مر کزی ر ہنمائ تہمینہ دو لتا نہ نے کہا ہے کہ حکو مت چلا ئو کے دن ہیں جلد قو می حکو مت یا انتخا با ت کا میاں نواز شر یف کا مطا لبہ وقت کی ضرورت ہے بلو چستا ن کے مسئلے پر ڈنگ پٹا ئو پا لیسی اپنا ئی جار ہی ہے امر یکی تعلقات پر پار لیمنٹ کی قرار داد پر عمل ہو جا تا ہے آ ج مو جو د ہ صور تحا ل نہ ہو تی 4سا ل میں اکبر بگٹی کیلئے کچھ نہ کر نے وا لی حکو مت نے بے نظیر بھٹو شہید کے قا تل تک گر فتار نہیں کر سکا پا نچو یں سا ل سوس بنک کیلئے صدر کے اتشنیٰ کے معا ملے سے عوا م کو معروف ر کھا جا ر ہا ہے اور ہر عدا لتی حکم پر تا خیر حکو مت کا مزاج بن چکا ہے مو جو دہ حکو مت سکیورٹی رسک ہے معا ملات کو ٹھیک کر نے کی ضرورت ہے کیو نکہ مو جو دہ حکو مت نے پا کستا ن کی سلا متی ،خود مختاری اور وقار کو خطرے میں ڈا ل دیا ہے میاں نواز شر یف ہی ملک کو بحرا نوں سے نکا ل سکتے ہیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ سیکر ٹر یٹ میں شہر یوں کے و فود سے ملا قات میں تین سا لہ تر قیا تی منصو بوں کی تفصیل سے آ گاہ کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ کا قلعہ ہے کیو نکہ ہم نے سخت تر ین معا شی حا لا ت ، وفاق کے صو بے سے سو تیلی ما ں کے سلو ک کے باو جو د یہاں تر قیا تی کا م جاری ر کھے انہوں نے تفصیل بتا تے ہو ئے کہا کہ تین سا لو ں میں سا ڑ ھے پا نچ ارب کے تر قیا تی کا م کرا ئے گئے ہیں جن میں پہلے سا لایک ارب 6کروڑ دوسرے سا ل 40کروڑ 87لا کھ اور 2011-12میں 4ارب 2کروڑ 72لا کھ رو پے کے تر قیا تی منصو بے شا مل ہیں انہوں نے کہا کہ و ز یر اعلیٰ پنجا ب کے اس سا ل خصو صی سپیشل انیشی ایٹو کے 29لا کھ کے منصو بے لئے گئے ہیں جبکہ پرا وا شنل پرو گرا م کے تحت ہم نے ایس پی ،ڈی پی کے پہلے سا ل 4کروڑ 70لا کھ رو پے ،دوسرے سا ل 32کروڑ 99لا کھ او ر تیسرے سا ل 26کروڑ 32لا کھ ،صو با ئی سا لا نہ ڈ و یلپمنٹ پرو گرا م کے تحت پہلے سا ل ایک ارب 36کروڑ 61لا کھ ، دوسرے سا ل ایک ارب 80کروڑ 10لا کھ اور مو جو دہ سا ل 21کروڑ 68لا کھ کے اب تک منصو بے منظور کروا چکے ہیں جس سے ضلع میں تر قیا تی پرا جیکٹس مکمل ہو تے ہیں انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی ، ڈ و یلپمنٹ پیکجیز اور د یگر میں ہم نے پہلے سا ل 6کروڑ 89لا کھ رو پے ، دوسرے سا ل 25کروڑ 64لا کھ اور تیسرے سا ل 8کروڑ 32لا کھ کے منصو بے لئے جبکہ ڈسٹر کٹ اے ڈی پی ، منگ فیلیٹیز ، اور ڈ و یلپمنٹ پیکجز کی مد میں پہلے سا ل 60کروڑ 22لا کھ دوسرے سا ل 37کروڑ 60لا کھ اور مو جو دہ ما لی سا ل میں 8کروڑ 4لا کھ 68ہزار سے زا ئد ر قو م ضلع کی تعمیر و تر قی کے لئے حا صل کیں انہوں نے کہا کہ کار کن وہاڑی کو مسلم لیگ﴿ن﴾ کا قلعہ بنا دیں ان کے تما م مسا ئل تہمینہ دو لتا نہ نے حل کئے ہیں اور آ ئندہ بھی کر تی رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں  پسندکی شادی جرم بن گئی،عیدپر اپنوں نے اپنوں کو خون میں نہلا ڈالا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker