علاقائی

وہاڑی:ڈسٹر کٹ وہاڑی ڈ و یلپمنٹ پرو گرا م کے تحت ایم این اے گرا نٹ کی 2011-12کی 12سکیمیں فنڈز ر یلیز ہو نے کے با و جو د تیکنیکی معا ملات کی و جہ سے شروع نہ ہو سکیں

وہاڑی﴿بیوروچیف ﴾ ڈسٹر کٹ وہاڑی ڈ و یلپمنٹ پرو گرا م کے تحت ایم این اے گرا نٹ کی 2011-12کی 12سکیمیں فنڈز ر یلیز ہو نے کے با و جو د تیکنیکی معا ملات کی و جہ سے شروع نہ ہو سکیں تا ہم اس سے قبل جاری ہو نے وا لی گرا نٹس میں 80سے 100فیصد مکمل اس امر کا انکشاف محتر مہ تہمینہ دو لتا نہ کو حلقہ این اے 169میں وہاڑی کی ڈ و یلپمنٹ سکیموں کی تفصیلا ت میں ہوا جس کے تحت 2009-10میں محتر مہ تہمینہ دو لتا نہ کو این اے 169کیلئے 3سکیموں کے 14.464ملین رو پے ملے جس سے 14.009ملین رو پے سے 97فیصد کا م مکمل ہو سکا ایم این اے کے ڈ و یپلمنٹ پیکج برا ئے 2010-11کی 10سکیموں کیلئے 22.500ملین رو پے میں سے 17.923ملین رو پے خرچ کر کے 8سکیمیں مکمل کی گئی ہے اور 80فیصد کا م مکمل کر لیا گیا ہے 2009-10کے پیپلز ورکس پرو گرا م کی 26سکیموں میں 20ملین رو پے گرا نٹ میں سے 19.959ملین رو پے سے 26سکیمیں 100فیصد مکمل کر لی گئیں ۔ تا ہم ڈ و یلپمنٹ پیکج 2011-12برا ئے ایم این اے کی 12سکیموں کے 26.500ملین رو پے میں سے 26.500ہی ر یلیز کرا ئے گئے تا ہم ابھی تک 6.603ملین رو پے کا کا م ہو سکا ہے جس سے سارے کے سارے 12منصو بے ابھی تک ابتدا ئی سٹیج پر ہیں اور ایک سکیم بھی مکمل نہیں ہو سکی ۔

یہ بھی پڑھیں  سی ڈی اے کے 18منصوبوں میں کروڑوں کی بے ضابطگی، انکوائری کا حکم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker