پاکستان

وہاڑی:ممتازخان کھچی نے موروثی سیا ست والاحربہ اپنا کرمبینہ طورپرگرہ ہوئی سیا ست کرکے دورئہ ملتوی کرایا

وھاڑی﴿ بیورو رپورٹ﴾ تحر یک انصاف کے ڈسٹر کٹ آ ر گنا ئزر چو ہدری طا ہر انور وا ہلہ کی عمرا ن خا ن کے مبینہ 22مارچ کے دورئہ وہاڑی کے ملتوی کرا ئے جا نے کے حوا لے سے خد مت مر کز میں ڈ و یژ نل اور ضلعی عہد یدارا ن کے ہمراہ پر یس کا نف نس سا بق ضلع نا ظم ممتاز خا ن کھچی نے موروثی سیا ست وا لا حر بہ اپنا کر مبینہ طور پر گرہ ہو ئی سیا ست کر کے دورئہ ملتوی کرا یا اور عمرا ن خا ن کے میرے را بطے میں نہ ہو نے کی غلط بیانی کے حا لا نکہ میرے پا س مو با ئل پر کا لز اور پیغا ما ت کا ڈ یٹا مو جو د ہے میں نے شاہ محمود قر یشی کی ہدا یت پر کھچی حضرات سے رابطہ کیا اور انہیں انتظا می میٹنگ کیلئے بلا یا مگر انہوں نے و ڈ یرہ سیا ست کر تے ہو ئے کہا کہ میٹنگ ہمارے ڈ یرے میں وہاڑی میں ہو گی یا پھر عمرا ن خا ن کا جلسہ ہی نہیں ہو گا اگر و ڈ یرہ شا ہی بڑ ھی تو ہمارا نظر یہ ختم ہو سکتا ہے اسلئے میں نے صرف کہ دیا کہ تحر یک انصاف سے منفی ہو سکتا ہوں ڈ یرے میں نہیں آ سکتا ۔ پر یس کا نفر نس میں ڈ و یژ نل صدر سا بق ایم این اے نور خا ن خا ن بھا بھہ ضلعی صدر تحر یک انصاف یو تھ و نگ نعیم اکبر چٹھہ ، ضلعی سیکر ٹری اطلاعات سلیما ن خا ن بھا بھہ ، سا بق نا ظمین را نا محمد سرور ، مہر ریاض احمد قہیم ، تحصیل وہاڑی کے تننظیمی صدر مہر شبیر سیا ل کے علا وہ منظور احمد گجر ضلعی صدر پنجا ب پر یس کلب ، جنر ل سیکر ٹری محمد را شد جو ئیہ ، را جہ شو کت ، ملک ذو الفقار ، کا شف قر یشی ، ممتاز احمد ، منیب اسلم ، را ئو مر سلین ، محمد سلیم ، آ ئی ایس ایف کے عہد یدار مسعود قر یشی ، لیا قت علی خا ن ، پر و یز اختر بھٹہ ، شو کت علی ، را ئے محمد حسین ، ڈا کٹر گلزار احمد ، سردار اصغر علی ڈو گر، مہر اختر ، ساجد گھبیسر ، الطاف ریاض ، مو جود تھے ،طا ہر انور وا ہلہ نے انکشاف کیا کہ پارٹی سر براہ عمرا ن خا ن نے 4مارچ کو بلوا یا اور 22مارچ کا جلسہ طے ہوا تھا تا ہم شاہ محمو د قر یشی سا بق وز یر خار جہ نے ہدا یت کی کہ کھچی صا حبا ن کو بھی مطمئن کریں را بطہ کیا ، میں نظر یے کا قا ئل ہوں شخصیت کا نہیں میں نے عمرا ن خا ن سے بھی کہہ دیا ہے کہ صدارت سے مستعفی ہو سکتا ہوں کسی و ڈ یرے کے ڈ یرے پر حا ضری نہیں بھر سکتا کیو نکہ میرے خیا ل میں تحر یک انصاف میں عوا م سا تھ ہیں تو اسلئے کہ یہاں آ قا اور غلا م کی سیا ست نہیں انہوںنے وا ضح الفاظ میں کہا کہ مخا لفین در جہ چہارم کی سو چ ر کھتے ہیں عمرا ن خا ن نے بتا یا کہ 22ماچر کو وہاڑی آمد باری بتا یا جا ئے گا چو ہدری طا ہر انور وا ہلہ نے کہا کہ اگر تحر یک انصاف نے نظر انداز کیا تو پارٹی نہیں بد لوں گا سیا ست چھوڑ دوں گا کیو نکہ وڈ یروں کا د با ئو بڑ ھتا د کھا ئی دے رہا ہے انہوں نے کہا کہ ہم نے جلسے کیلئے جو کمیٹی بنا ئی اس میں ضلع بھر کے کارکنوں اور عہد یدارا وں کو شا مل کیا تھا عمرا ن خا ن نے حا لا ت علم میں لا ئے جا نے پر کہا ہے کہ دورئہ ملتوی کرا نے کی کو شش غلط تھی تحر یک انصاف کے ڈ و یژنل صدر سا بق ایم این اے نور خا ن بھا بھہ نے کہا کہ عمرا ن خا ن نے پنجا ب میں وہاڑی کی تنظیم سازی کو دوسرے نمبر پر اور جنو بی پنجا ب میں پہلے نمبر قرار دیا اسلئے کو ئی سیا ستدا ن دا نستہ یا نا دا نستہ نقصان پہنچا رہا ہے تو اسے پارٹی میں گھس کر نقصان نہیں کر نے دیں گے انہوں نے طا ہر انور وا ہلہ کی با توں کو سخت ور کر کی با تیں قرار دیا اور کہا کہ کھچی صا حبا ن اگر مل بیٹھ کر مشاورت کر تے تو عوا م کے دل جیت لیتے بڑی فلیکسرز اور سا ئین بورڈ د یکھ کر غر یب تنگ آ چکا ہے ہم وا حد پارٹی ہیں جو 25مارچ کے بعد پارٹی کی اندرو نی تنظیم سازی کرائیں گے اور یو نین کو نسل سے لیکر مر کزی چیئر مین تک کا انتخا با ت ہو گا اور تب دودھ کا دودھ اور پا نی کا پا نی ہو جا ئے گا پارٹی کو ضلع میں د ھڑے بندی کا شکار نہیں ہو نے دیں گے عمرا ن خا ن ظا لم کے خلاف ہیں اور تبد یلی کا نعرہ لے کر آ ر ہے ہیں قبل ازیں ہنگا می پارٹی کنو نشن میں خطاب کر تے ہو ئے چو ہدری طا ہر انور وا ہلہ نے کہا کہ میں پارٹی کے مقا می و مر کزی ر ہنمائ سا بق وز یر مملکت نواب اسحٰاق خا ن خا کوا نی کی مشاورت سے عمرا ن خا ن کے دورے بارے میں ملنے گیا تھا جنہوں نے غیر مشروط سا تھ د ینے کا یقین دیا یا تھا جبکہ اس مو قع پر نعیم اکبر چٹھہ نے خطاب میں کہا کہ تحر یک انصاف نڈر جماعت ہے مخا لف او چھے ہتھکنڈے اپنار ہے ہیں ہم انہیں سبق سکھا دیں گے سلیما ن بھا بھہ نے کہا کہ ضلع وہاڑی کا سیا سی مو سم تحر یک انصاف کے حوا لے سے سر گر م ہو چکا ہے اس ما حو ل کو ٹھنڈا کر کے بہتری کی طرف لا یا جا ئے مہر شبیر سیا ل نے کہا کہ اقتدار کے نشے میں د ھت لیڈر قو می مفادات کے بر عکس فیصلے کر رہے ہیں تحر یک انصاف کو تبد یلی کے ذر یعے بحرا نوں سے نجات دلا ئے گی۔

یہ بھی پڑھیں  سیاسی رہنماؤں کی جانب سے آرمی چیف کے فیصلےکاخیرمقدم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker