علاقائی

وہاڑی:تحر یک انصاف کے ر ہنما ؤں میں گر ما گر می ،صدر کے خطاب کے بعد جیا لوں کے حو صلے بلند ہو گئے

وہاڑی﴿ بیوروچیف﴾ تحر یک انصاف کے ر ہنما ئوں میں گر ما گر می ،صدر کے خطاب کے بعد جیا لوں کے حو صلے بلند ہو گئے ، مسلم لیگ﴿ن﴾ میں بھی شد ید د ھڑے بندی ، ضلعی صدر پیپلز پارٹی اپنے ایم پی اے کی نارا ضگی مو ل لینے کے باو جو د وز یر اعظم کا جلسہ کرا نے میں کا میا ب ۔ تفصیل کے مطا بق صدر کے پار لیمنٹ سے خطاب سے قبل اور بعد کے دن ضلع وہاڑی کی سیا ست میں مو سم سر ما کے خا تمے کے اثرات گر ما گر می کی صورت میں نمودار ہو گئے عمرا ن خا ن کے مجوزہ دورئہ وہاڑی کے ملتوی ہو نیپر سا بق ایم این اے نور بھا بھہ گروپ اور سا بق ضلع نا ظم ممتاز خا ن کھچی گروپ کے در میا ن فا صلے بڑ ھ گئے ممتاز کھچی کے قر یبی ذ ر ا ئع کے مطا بق اپنے ووٹ بنک کو شو کر نے کے علا وہ شرا فت کی سیا ست سے لو گو ں کو تبد یلی کے مما ثل صور تحا ل مل سکتی ہے اسلئے ایک بڑا جلسہ کرا نا ہماری ذ مہ داری تھی تا ہم سیا ست میں کو ئی با ت حرفِ آ خر نہیں ہم فا صلے نہیں بڑ ھا نے چا ہتے دوسری طرف نور خا ن بھا بھہ ڈ و یژ نل صدر نے پر یس کا نفر نس میں اپنی قیادت کی بجائے ضلع صدر چو ہدری طا ہر انور وا ہلہ کی قیادت میں ہو نے وا لے فیصلوں کی وکالت کی اور قرار دیا کہ وہ پارٹی کے اسا سی کار کن ہیں ان کے مقا بلے میں کسی کی اجارہ داری نہیں چلے گی یہ امر قا بلِ ذ کر ہے کہ جہاں تحر یک انصاف میں جلتی پر تیل مو جو د ہ پر یس کانفر نس ثا بت ہو سکتی ہے وہاڑی صو با ئی پار لیما نی سیکرٹری نعیم بھا بھہ اور ر کن قو می اسمبلی تہمینہ دو لتا نہ ، نعیم بھا بھہ کی جانب سعید احمد منیس کے جھکا ئو کی و جہ سے مسلم لیگ﴿ن﴾ بھی دو دھڑوں میں بٹ چکی ہے حا لا نکہ یہ الیکشن کا سا ل ہے جبکہ پیپلز پارٹی جس کو د ھڑے بندی کی و جہ سے وز یر اعظم یو سف ر ضا گیلا نی کے دورے کی غیر یقینی با لخصوص سردار خا ن کھچی ایم پی اے کی نارا ضگی کی و جہ سے سمجھا جا ر ہا تھا وز یر اعظم کا دورئہ کروا نے اور اپنے راکین اسمبلی کو نذ یر احمد جٹ کی قیادت میں متحد کر نے میں کا میا ب ہو چکے ہیں تا ہم مسلم لیگ﴿ق﴾ ما سوا ئے طاہر اقبال چو ہدری ایم پی اے کے د یگر علا قوں میں الیکشن کا سال بھی آ ئو ٹ ہو چکی ہے کھچی گروپ کے ذرا ئع کے مطا بق جوا بی پر یس کانفر نس میں ضلعی صدر چو ہدری طا ہر انور وا ہلہ کے لگائے گئے الزا ما ت کے جوا با ت متو قع ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:کرسمس ڈے جوش و خروش سے منایاگیا، گرجا گھروں میں تقریبات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker