علاقائی

وہاڑی: ڈسی او وہاڑی فلاور شو میں انعامات تقسیم کررہے ہیں

وھاڑی﴿ بیوروچیف ﴾ چا ند نی پارک میں فلاور شو میں خوا تین کی ر یکارڈ شر کت ، لوڈ شیڈ نگ ، مہنگا ئی کی ستا ئی ہو ئی ہزاروں خوا تین خا نہ اور لڑ کیوں نے فلاور شو میں د لچسپی لے کاریں پارک کر نے کیلئے جگہ نہ بچی چھوٹے ، متو سط طبقے کے علا وہ کار پجیرو سوار بڑی فیملیز کی خوا تین سے رات گئے تک چا ند نی پارک بھر گیا سٹا لوں پر پھولوں کے حوا لے سے رش رہا اس مو قع پر شہر بھر میں سڑ کوں پر خوا تین اور ان کے سا تھ آ ئے بچوں بچیوں کا رش رہا ایک میلے اور تہوار کی کیفیت ر ہی بعض خوا تین فلاور ڈے کے حوا لے سے خود اور بچوں کو سجا کر آ ئیں اور لطف اندوز ہو تی ر ہیں اکثر خوا تین نے سٹا لوں میں بھر پور د لچسپی لی اور اپنے لئے مخصوص کئے گئے دن کو ز بر دست طر یقے سے انجو ا ئے کیا اور کئی گھنٹے شا م کو فلاور شو سٹارٹ ہو نے کے بعد مو جو د رہیں اس دورا ن چا ندنی پارک پھولوں کی خو شبو ،معصوم بچوں کی لا شعوری مسرت اور خو بصورت منا ظر سے بھرا رہا خوا تین نے تا ہم مشر قی آ داب کا خا ص طور پر خیال ر کھا اور ضلعی انتظا میہ ڈی سی او وہاڑی ، فو کل پر سن ،ای ڈی او زراعت شہزاد صا بر اور ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ علی اکبر بھٹی کی کو ششوں کو ہزاروں کی تعداد میں شر کت سے پذ یرائی اس دور ان سکیورٹی کے گیٹ پر اور اطراف میں خصوصی انتظا ما ت ڈی پی او وہاڑی اور ڈی ایس پی صدر مختار جو ئیہ کی طرف سے کئے گئے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker