علاقائی

وہاڑی:ضلع بھر میں ترقیا تی منصو بوں پر پسما ند گی نے قبضہ جما لیا ہے

vوہاڑی﴿ بیورو رپورٹ﴾ جو ن 2012ئ تک اگر چہ ضلع وہاڑی کو گز شتہ تین ما لی سا لو ں میں 5ارب 50کروڑ 16لا کھ 63ہزار رو پے کے تر قیا تی کام ملے ہو ئے ہیں لیکن آ خری ما لی سال میں جو ن 2012ئ تک کیلئے تر قیا تی منصو بوں کیلئے ما سوا ئے خصو صی گرا نٹس کے تر قیا تی منصو بوں کی امداد سنگین حد تک 10گناہ کم کر دی گئی جس سے ضلع بھر میں تر قیا تی منصو بوں پر پسما ند گی نے قبضہ جما لیا ہے اگر اگلے مالی سا ل میں توازن سا بق منصو بوں کے برا بر نہ کیا گیا تو تر ویا تی منصو بہ سے وا بستہ مزدور ، ٹھیکیدار، آ جر اور اجیر پر یشا ن جبکہ خو شحا لی اور تر قی کی بنیادی سہو لتوں کا دو سالہ بحرا ن سنگین تر ین ہو سکتا ہے ۔ تفصیل کے مطا بق 2009-10میں 2ارب 8کروڑ 43ہزار رو پے کے تر قیا تی منصو بے ملے جبکہ 2011-12کے منصو بوں میں دس گنا ہ کمی د یکھنے میں آ ئی جو 65کروڑ 37لاکھ 74ہزار تک آ پہنچی 2009-10اور 2010-11میں ضلع وہاڑی کو خصو صی گرا نٹس کی مد میں کو ئی ر قم نہ ملی تا ہم 2011-12میں دس گناہ ہو نے والی کمی کو متوازن کر نے کیلئے 29لاکھ 15ہزار رو پے کی خصو صی گرا نٹ ملی جو مطلو بہ مقصد حا صل کر نے میں کا میا ب نہ ر ہی کیو نکہ ضلعی سا لا نہ تر قیا تی پرو گرام کی گرا نٹ تین مالی سا لوں میں اعلیٰ التر تیب 15کروڑ 68لا کھ 80ہزار۔4کروڑ 46لا کھ8ہزار اور 3کروڑ 86لا کھ 97ہزار جبکہ پی ای ایس آ ر پی کے تحت یہ ر قو م 18کروڑ 54لا کھ33ہزار رو پے 8کروڑ 49لا کھ29ہزار اور پھر محض 89لا کھ 83ہزار رو پے ، تر قیا تی پیکیجز میں بھی یہی صو ر تحا ل ر ہی پہلے ما لی سال میں 25کروڑ98لا کھ83ہزار ، دوسرے میں 24کروڑ 65لا کھ 40ہزار اور حا لیہ/ما لی سا ل میں صرف 3کروڑ 97لا کھ88ہزار جبکہ پنجا ب ڈ یلپمنٹ پرو گرا م کے تحت یہ تر تیب کروڑ 48لا کھ 98ہزار 7کروڑ 90لا کھ 56ہزار اور پھر ایک کروڑ 15لا کھ79ہزار ہو گی تا ہم ایم این اے /ایم پی ایز تر قیا تی پیکج سے وہاڑی کو 2009-10میں محروم ر کھا گیا اگلے ما لی سا لو ں میں 12کروڑ 29لا کھ72ہزار اور 5کروڑ 83لا کھ90ہزار د یے گئے عنقر یب اخرا جا ت ﴿تر قیا تی﴾ کیلئے تر تیب 2کروڑ 40لا کھ73ہزار ،5کروڑ 44لا کھ 43ہزار اور پھر صرف 1کروڑ 32لا کھ 97ہزار ، صو با ئی ﴿پی ایس ڈی پرو گرام﴾ میں 4کروڑ 70لا کھ8ہزار،،32کروڑ 99لا کھ38ہزار اور پھر 26کروڑ 32لا کھ ہزار ، جبکہ صو با ئی ﴿اے ڈی پی﴾ میں ایک ارب 36کروڑ 61لا کھ 13ہزار ،۔پھر1ارب80کروڑ 10لا کھ 10ہزار ،اور آ خر میں 21کروڑ 68لا کھ48ہزار ۔یوں مو جو دہ ما لی سا ل میں مصد قہ ضلعی حکو مت کے اعدادوشمار میں7گنا کمی فنڈز کی صورف انہیں پرو گرا موں میں ہو ئی ہے عوا می سما جی حلقوں نے اس صور تحا ل کو وہاڑی کے خو شحا لی مستقبل کیلئے نا منا سب قرار د یتے ہو ئے مطالبہ کیا ہے کہ ﴿ن﴾ لیگ،پی پی پی اور ﴿ق﴾ لیگ کے حکو مت میں شامل سیا ستدا ن اعدا دو شمار کو سا منے ر کھیں اور اگلے دو ما ہ میں اگر کروڑوں نہیں لا تے تو عوا م کی ما یو سی بڑ ھے گی۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:زہریلی خوراک کھانے سے تیسرے روز بھی لاکھوں روپے کی بھینسیں اورگائے ہلاک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker