علاقائی

وہاڑی: وکلا کے ساتھ دہشت گردی اور ڈاکٹر عافیہ کے ساتھ زیادتی کے خلاف ہڑتال

وہاڑی﴿بیورو چیف ﴾کرا چی میں و کلاکے سا تھ د ہشت گر دی اور ڈا کٹر عا فیہ صد یقی کے سا تھ امر یکی حرا ست میں مبینہ ز یاد تی اور طو یل قید کے خلاف ڈسٹر کٹ بار ایسو سی ایشن وہاڑی کے سیکڑوں و کلائ کی احتجا جی ر یلی امر یکہ اور و کلاکے قا تلوں کے خلاف شد ید تر ین نعرہ بازی ۔ احتجا جی ر یلی کی قیادت ڈسٹر کٹ بار ایسو سی ایشن وہاڑی کے جنر ل سیکر ٹری ر ضوا ن آ صف ایڈ وو کیٹ نے کی سیکڑوں و کلاامر یکہ اور د ہشت گردوں کے خلاف نعرہ بازی کر تے ہو ئے ضلع کچہری میں ر یلی کی صور ت میں جمع ہو ئے بار کا چکر لگا کر وکلا ڈی سی او وہاڑی کمپلیکس کی جا نب گئے اور ڈی سی او آ فس کے سا منے احتجا ج ر یکارڈ کرا یا۔ ر ضوا ن آ صف ایڈ و کیٹ نے کہا کہ کرا چی میں سٹی کورٹ سے با ہر نکلتے ہو ئے قر یبی چو ک میں ہی و کلا کے سا تھ د ہشت گردی سند ھ حکو مت کی نا اہلی ہے جس پر وکلا سرا پا احتجا ج ہیں حکو مت و کلا کو تحفظ کے سا تھ د ہش گر دی سند ھ حکو مت کی نا اہلی ہے جس پر و کلا سرا پا احتجا ج ہیں حکو مت و کلا کو تحفظ د ینے میں نا کا م ہو چکی ہے انہوں نے د ہشت گردی اور ٹار گٹ میں ملو ث عنا صر کے خلاف فوری تا د یبی کاروا ئی کا مطا لبہ کیا اس مو قع پر سکیورٹی کیلئے مو جود ر ہی جبکہ و کلا نے قیادت کی کا ل پر مکمل ہڑ تا ل کی عدا لتوں کا با ئیکا ٹ کیا گیا اور کو ئی و کیل عدا لت پیش نہ ہو ئے گز شتہ روز بد ھ کی طر ح جمعرات کو بھی و کلا کی دوسرے روز ہڑ تا ل پر دور دور سے آ ئے ہو ئے سا ئلین شد ید پر یشا نی کا شکار ر ہے اور سارا د ن پر یشا ن ر ہے اور پیشیوں کیلئے بار کلر کس کی منتیں کر تے ر ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker