علاقائی

وہاڑی:فنڈزکی کمی یا سرخ فیتہ وہاڑی میں تین سڑکوں کے ترقیاتی منصوبےٹھپ

وہاڑی﴿بیورو رپورٹ﴾ فنڈز کی کمی یا سرخ فیتہ وہاڑی میں تین سڑ کوں کے تر قیا تی منصو بے ٹھپ ۔تفصیل کے مطا بق جنو بی پنجا ب تر قیا تی پرو گرا م منصو بے کے تحت
ر یلوے پھا ٹک خا نیوا ل چو ک کی کشا د گی اور مسجد با غ وا لی تک ون وے سڑک کی تعمیر کا 19لاکھ 98ہزار رو پے کا منصو بہ دیا گیا جس میں ذرا ئع کے مطا بق 3کروڑ رو پے
ر یلیز کرا ئے گئے ۔ جبکہ جنر ل بس اسٹینڈ سے خا نیوا ل تک ر یلوے ٹر یک کے سا تھ سڑ ک کی تعمیر اور پُل کوٹ غلا م قادر سے پُل فارم تک ما ئنر کے کنارے سڑک کیلئے 5کروڑ 29لا کھ 86ہزار رو پے کا منصو بہ منظور ہوا جس کے ذرا ئع کے مطابق 2کروڑ رو پے فنڈز بھی ر یلیز ہو چکے ہیں اسی طرح ایک اور سکیم میں د ھلی ملتا ن روڑ کو 37پھاٹک سے ٹھینگی تک دو مرا حل میں مصد قہ ذر ائع کے مطا بق 17مارچ 2011ئ کو 21کروڑ 13لا کھ 15ہزار رو پے میں مکمل کر نے کے بارے میں تھی تا ہم ون وے کی تعمیر ابھی تک مکمل نہیں ہو سکی جس پر شہر یوں نے اظہار تشو یش کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker