علاقائی

وہاڑی:اکیلی جواں لڑ کیوں پر مبینہ طور پر دن د یہاڑے آ تشیں اسلحے سےتین افراد کا حملہ

وہاڑی﴿ بیورورپورٹ﴾ اکیلی جواں لڑ کیوں پر مبینہ طور پر دن د یہاڑے آ تشیں اسلحے سے مبینہ طور پر تین خوا تین بد قما ش افراد کا حملہ ، مسلح افراد نے مزدوروں کی بیٹیوں کے کپڑے اتارے تو وہ چیخنے لگیں ، نا قا بلِ بیا ں فحش حر کا ت کر تے ر ہے اہلِ علا قہ کے آ نے پر منت سما جت کی گئی تو ملز ما ن د ھمکیاں د یتے چلے گئے لڈ ن پو لیس کارو ا ئی کر نے سے انکار ۔پیر کو ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی /جسٹس آ ف پیس کی عدا لت میں مظلو مہ مسما ۃ ظہور الٰہی نے بتا یا کہ وہ مو ضع چھجو د یہہ کی ر ہا ئشی دو جوا ن بیٹیوں کی ما ں اور شبیر حسین نا می کھیت مزدور کی بیوی ہے 29مارچ کو 4بجے کے قر یب مصطفیٰ ، جھبیل ، سلیم جھبیل اور خادم پستولوں سے مسلح ہو کر آ ئے دروازہ کھلوا نے کی کو شش کی مزا حمت پر سلیم جھبیل نے د یوار پھلا نگی اور نو جوا ن بیٹیوں کو پستول سے ڈرا تے ہو ئے دروازہ کھلوا لیا خادم جھبیل نے ظہور الٰہی کی کمیٹی پر پستول ر کھ لیا جبکہ د یگر دو نو جوا ن لڑ کیوں کے کپڑے اتار نے لگ گئے اور پھر ز یاد تی کی کو شش کر نے لگے جا ن کی پروا نہ کر تے ہو ئے شور مچا یا تو تھپڑ ما ر تے غلیظ گا لیاں د یتے با ل نو چتے کپڑے پھاڑ تے اور فحش حر کا ت کر تے ر ہے شور کی آ واز پر دو افراد آ ئے اور مسلح افراد کی منت سما جت کی خا تو ن نے رٹ در خواست میں بتا یا کہ میرا کو ئی بیٹا نہیں اسلئے حملہ آ وروں نے حر کت کی پو لیس تھا نہ لڈ ن کے ایس ایچ او کو بتا یا تا ہم اس نے شنوا ئی نہیں کی فا ضل عدا لت نے رٹ در خواست سما عت کیلئے منظور کر لی ۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:روڈ ایکسیڈنٹ کے دو واقعات میں ایک نوجوان ہلاک ایک شدید زخمی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker