تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی:سیکڑوں سالہ قدیم ملتان دلی روڑپرانورآبادکےافرادکاقبضہ برقرار

وہاڑی﴿بیورو چیف﴾سیکڑوں سا لہ قد یم ملتا ن د لی روڑ پر انورآ باد کے افراد کا قبضہ بر قرار ۔ ضلعی انتظا میہ سوری کے دور کے و قت سے بنا ئی گئی کشادہ 55فٹ سڑ ک پر بند کر کے کچھ افراد نے قبضہ کر لیا اور را توں رات غیر قا نو نی طور پر فروخت یا قبضہ کر کے عمارتیں بنا لیں کروڑوں رو پے کی 53کنا ل 7مر لہ ارا ضی کا ر یکارڈ کھنگا لا گیا تو یہ صو با ئی حکو مت کی ملکیتی ارا ضی ثا بت ہو ئی ضلعی انتظا میہ نے اس سلسلے میں تحقیقات کر کے معا ملہ سر خ فیتے کی نظر کر دیا اربوں کروڑوں رو پے 7ایکڑ ارا ضی پر جو صو با ئی حکو مت کی ملکیتی ہے بد ستور قبضہ گروپ قا بضین ہے اور اکثر نے مکا ن اور دو کا نیں کرا ئے پر چڑ ھا کر گز شتہ کئی سا لوں میں لا کھوں رو پے کما لئے ہیں اس دورا ن کئی انتظا می افسرا ن آ ئے اور گئے مگر با اثر قبضہ گروپ کے خلاف کاروا ئی نہ کر سکے کئی سا لوں سے قبضہ چھڑ ا نے کی اہلِ علا قہ نے در خواستیں اور ملا قا توں کے ذ ر یعے نشا ند ہی کی لیکن انتظا میہ حیرا ن کن حد تک قبضہ گروپ سے ملی ر ہی جس پر اہلِ علا قہ نے مسلم ٹا ئو ن کے ر ہا ئشی معروف ر یحا ن کی قیا دت میں احتجا ج کیا ہے اور مطا لبہ کیا ہے کہ سر کاری ارا ضی و گزار کرا کے یہاں تفر یحی پارک بنا یا جا ئے ور نہ سڑ کوں پر نکل کر وز یر اعلیٰ کے احکا م کی کھلی خلاف ورزی پر احتجا ج کریں گے اور لا ہور جا نا پڑا تو جا ئیں گے انہوں نے فوری کاروا ئی کا مطا لبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  زمبابوے کے صدر کا اولمپک میں شریک کھلاڑیوں کو گرفتار کرنے کا حکم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker