تازہ ترینعلاقائی

بدکاری کےشبہےپرشوہرنےبدترین تشدد کرکےنعش نہرمیں بہادی

وہاڑی﴿بیورو چیف﴾ بد کاری کے شبہے پر شو ہر نے بد تر ین تشدد کر کے نعش نہر میں بہادی غیرت کے نا م پر قتل کی واردات مبینہ ملز م نے بھا ئی کے ہمراہ ہمشیرہ کا کر دار مشکو ک تھا لیکن یہ ہماری ذا تی معا ملہ ہے مقتو لہ کے بھا ئی کا مئو قف صدر پو لیس بور یوا لہ نے تفتیش شروع کر دی بتا یا گیا ہے کہ نہر پا کپتن میں چک نمبر 158ای بی ببر یا نوا لہ کی نو راں ما ئی کو مبینہ طور پر اس کے شو ہر شا بل کھر ل نے اپنے بھا ئی اللہ داد کھر ل کے ہمراہ مل کر گز شتہ شب بد تر ین تشدد کیا اور پھر قتل کر کے نعش نہر میں بہادی جو پو لیس تھا نہ صدر وہاڑی کی حدود میں ملی جس پر مقتو لہ کے بھا ئی نصیر احمد کو بلوا یا گیا جس کا مئو قف تھا کہ مقتو لہ دو بار فرار ہو چکی تھی اسلئے یقیناً اس کے شو ہر اور د یور نے قتل کیا ہے تا ہم یہ ہمارا ذا تی معا ملہ ہے تا ہم ایس ایچ او صدر بور یوا لہ نے صحا فیوں کو بتا یا کہ اگر مد عی کہیں گے تو کاروا ئی ضرور کریں گے بہر حا ل نعش پو سٹ مار ٹم کے بعد ور ثائ کے حوا لے کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : بچے کسی بھی ملک کا سرمایہ عظیم ہوتے ہیں . ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر لٹریسی شازیہ اقبال

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker