تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی:سیشن جج بشیراحمد چوہدری نےلڈن پولیس کوبچےپیش کرنےکاحکم

وھاڑی ﴿بیورو چیف﴾ شادی شدہ خا تو ن کا سسرال پر بچے چھیننے اور کتے کے بر تن میں پا نی پلا نے کے ذ ہنی تشدد کے الزا م پر ایڈ یشنل سیشن جج بشیر احمد چو ہدری نے لڈ ن پو لیس کو بچے پیش کر نے کا حکم سنا یا جنہوں نے ما ں کے ہمراہ جا نے سے انکار کر دیا مصطفی آ باد کی عا ئشہ و سیر نے الزا عا ئد کیا کہ اسے شو ہر نے گھر سے بے گھر کر کے کلیم ، ثنائ ، صا ئمہ اور ند یم نا با لغ کو احمد یار ، محمد حسین، مختار احمد ، اور عبد العز یز کے حوا لے کر دیا جو بچے کو ملا نے کا کہہ کر کتے کے پینے کے بر تن میں پا نی پلا تے اور بچے چھوڑ جا نے کی ہدا یت کر تے اور تشدد /قتل کی د ھمکیاں دیں فا ضل عدا لت کے حکم پر بچوں کو عدا لت میں پیش کیا گیا تا ہم نا با لغ بچوں نے ما ں کے سا تھ جا نے سے انکار کر دیا جس پر عدا لت نے بچے حوا لے کر نے کا حکم سنا یا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button