تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی:ڈاکٹر محمد صدیق ڈھلوینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کےصدرمنتخب

وہاڑی﴿بیورو چیف﴾ڈاکٹر محمد صدیق ڈ ھلو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ۔ ڈاکٹر منظور نائب صدر، ڈاکٹر محمد فہیم جنرل سیکرٹری ، ڈاکٹر ِبشیر گجر جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہوئے ۔اور اجلاس میں ایکشن کمیٹی کا قیام بھی عمل میں لایا گیا ۔ جس میں ڈاکٹر ہمایوں کامران ، ڈاکٹر مقبول، ڈاکٹر محمد عبدالرئیس، اور ڈاکٹر محمد شہزاد شامل ہیں ،

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف ............. اب جانے دو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker