تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی: لُڈو کے ذر یعے قمار بازی کر تے ہو ئے 7ر ئیس زادے گرفتار

وہاڑی﴿بیورو رپوٹ﴾دا نیوا ل پو لیس نے 11امیرزادوں کو دو مختلف مقا ما ت سے پکٹر کر تھا نے بند کر کے دو مقد ما ت درج کر لئے مقد مہ نمبر 231/12کے مطا بق ڈ یرہ شیخ نواز پر جو ئے کی اطلاع پر دانیوا ل پو لیس کے سب انسپکٹر محمد اسلم نے چھا پہ مارا جہاں لُڈو ، کے ذر یعے قمار بازی کر تے ہو ئے 7ر ئیس زادے کر م پور کا قا ضی محمد فیاض قر یشی ولد محمد یعقو ب قر یشی ، 47ڈ بلیو بی کا ملک سخاوت ولد اشرف ، اڈہ ما لک شیخ نواز ، عر فا ن ارشاد ، لڈ ن کا محمد ر فیق ولد نور محمد کملا نہ ، سا جد مسیح د ھر لئے گئے جن سے دا ئو پر لگے ہو ئے 6عدد مو با ئل ، دو عدد مو ٹر سا ئیکل ، اور ایک لا کھ 72ہزار 583رو پے کیش اور لُڈو ، لُڈوکے دا نے برآ مد ہو ئے جس کے بعد سب انسپکٹر ظفر اقبا ل نے چھا پہ مارا تو قمار بازی میں معروف ر ئیس زادے شر قی کا لو نی کا رمضا ن ارا ئیں ، کار خا نہ بازار کا عمر فاروق را جپوت ، ایف بلاک کا خا لد بھٹہ ، پیپلز کا لو نی کا لطیف طور ، عبد الحمید ر حما نی ، شیخ فیاض احمد اور شبیر حسین ولد نذ یر احمد سکنہ 198ڈ بلیو بی کو گر فتار کر کے دا ئو پر لگے 4مو با ئل 4عدد مو ٹر سا ئیکل اور ایک لا کھ 54ہزار 640رو پے برآ مد کر کے 232/12مقد مہ ز یر د فعہ 5-7/78درج کر لیا گیا تا ہم 7نا معلو م جواری فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں  صدر زرداری، نیٹو چیف راسموسن کے درمیان ملاقات ملتوی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker