تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی: ڈسٹر کٹ بار ایسو سی ایشن وہاڑی کی مکمل ہڑ تا ل

وہاڑی﴿بیورو رپوٹ﴾ ڈسٹر کٹ بار ایسو سی ایشن وہاڑی نے سپر یم کورٹ آ ف پا کستا ن کے سا تھ اظہارِ یکجہتی کر تے ہو ئے وہاڑی میں مکمل ہڑ تا ل کی تما م دن و کلا عدا لتوں میں پیش نہ ہو ئے و کلا کا اجلاس زیر صدارت صدر ڈسٹر کٹ بار مظہر محمود گھمن ایڈ وو کیٹ منعقد ہوا جنر ل سیکر ٹری بار رضوان آ صف ، سا بق صدر بار خضر حیات تارڈ نے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ ٹی وی چینل کے ر یکار ڈنگ کی و یڈ یو جاری ہو نے سے سازش کے تما م عنا صر وا ضح ہو گئے ہیں انہوں نے الزا م عا ئد کیا کہ ملک ریاض مو جو دہ حکمرا نوں کی کٹھ پتلی ہے جو ان کے اشارے پر کھیل پیش کر رہی ہے و کلائ اور سول سو سا ئٹی بتا د ینا چا ہتے ہیں کہ و کلائ متحد ہو ئے بعد ازاں و کلانے احتجا جی ر یلی نکا لی اور سپر یم کورٹ سے یکجہتی کے اظہار کیلئے نعرے لگا ئے اس مو قع پر چو ہدری اشفاق گجر ، سا بق صدر بار خضر حیات تارڈ ، مہر انجم جاو ید ، ملک غلا م محمد لنگڑ یا ل ، جنر ل سیکر ٹری رضوان آ صف ، اور د یگر و کلاکثیر تعداد میں مو جو د تھے

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:ہیڈ بلو کی روڈسو جا آبادکے قریب گزشتہ رات ڈکیتی کی درجن بھر وارداتیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker