تازہ ترینکھیل

وہاڑی:دوسرا سپرسیون کرکٹ ٹورنا منٹ ینگ سٹارالیون نے جیت لیا

وہاڑی﴿بیورو رپوٹ﴾دوسرے سپر سیون کر کٹ ٹور نا منٹ کے فا ئنل میچ میں ینگ سٹار الیون نے میدا ن مار لیا احمد رضا خا ن مین آ ف دی میچ رہے ٹر نا منٹ نوا حی چک نمبر 194ای بی میں ہوا جبکہ مبشر ڈو گر الیون 5ڈ بلیو بی ر نر اپ رہی خطاب کر تے ہو ئے سا بق صو با ئی پار لیما نی سیکر ٹری اور مہما نِ خصو صی میاں ثا قب خور شید نے کہا کہ کھیلیں ورزش اور تفر یح کا بہتر ین ذ ر یعہ ہے صدر بار مظہر محمود گھمن نے کہا کہ جس قو م کے گرا ئو نڈ آ باد ہو ں اس کے ہسپتا ل و یرا ن ر ہتے ہیں آ خر میں سا بق نا ظم جا وید اور ملک امجد علی لنگڑ یا ل نے کھلا ڑ یوں میں انعا م تقسیم کئے ۔

یہ بھی پڑھیں  آئی پی ایل ! فحاشی، منشیات اور جوئے کا کھیل

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker